تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"home" کے متعقلہ نتائج

home

بَیْت

homey

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

home rule

داخلی خودمختاری

ہَمے

(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہَمَہ

سب، کل، سارا، جملہ، تمام

home run

حُما

تپ، بخار

ہَمی

ہم ہی، ہمیں

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

home front

home ruler

ہومی

پجاری جو ہوم (رک) کرے ، ہوم کرنے والا

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

home economics

حُمّیٰ

بخار، حرارت، تپ

home-made

دیسی

home-and-home

home-grown

دیسی

ہوم خانَہ

مقام یا جگہ جہاں ہوم کیا جائے ۔

ہوم مِسٹَر

۔(انگ) مذکر ۔محکمہ تعلیم وپولیس وجوڈیشل وغیرہ کا افسر اعلیٰ۔

homer

عبرانی ہومر پیمانہ

homely

گَھریلُو

homeless

بے گَھر

homebred

خانہ پرور

homeric

ہومری

ہوم سِکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم سکریٹْری

۔(انگ) مذکر ۔ ہوم محکمہ کا وزیر ۔

ہوم سَیکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم ڈِپارْٹْمَنْٹ

۔انگ)مذکر۔ وہ محکمہ جس کے متعلق تعلیم ۔پولیس اور جڈیشل وغیرہ کام ہوتاہے۔

homeliness

سادگی

homeyness

homestead

مسکن

homebound

ولایت جانے والا

ہوم ڈِیپارٹمِنٹ

محکمہ جو داخلہ اور امن و امان اور عدلیہ سے متعلق ہوتا ہے ، محکمہء داخلہ ۔

homeborn

دیسی

homefelt

دلی

homelike

گھر جیسا

homesick

گھر جانے کا مریض

homeward

گھر کی جانب

homeland

وَطَن

Homerically

homebody

homesteader

اس قانون کے تحت آباد کار

homeopathy

علاج بالمثل

homelessness

بے گَھری

homesickness

گھر کی یاد

homewards

homespun

دیسی

homework

سَبَق

homestretch

منزل پٹی

homestead law

homemaker

گھر والا

homeopath

homeopathically

homeostatically

homecoming

homestead exemption law

homeostasis

home کے لیے اردو الفاظ

home

həʊm

home کے اردو معانی

اسم

  • گھر
  • خانه
  • رہائش گاہ
  • ٹھکانا
  • ملجا
  • زاد بوم
  • مسکن
  • بیت
  • ڈیرہ
  • مقام
  • وطن
  • دیس
  • ملک
  • جنم بھوم
  • مکان یا اپارٹمنٹ جو کسی شخص، خاندان یا کنبے کی مخصوص رہائش گاہ ہو
  • مانوس پڑوس
  • آبائی شہر، علاقہ یا ملک
  • جانور کے رہنے کی جگہ
  • کسی چیز کا اصل یا عمومی علاقہ
  • رہایش یا نشست
  • بے گھر، ضعیف، بیمار، محتاج لوگوں یا یتیموں کی نگہداشت کا رہائشی ادارہ
  • مختلف کھیلوں میں ہدفی مقام
  • (بیس بال) تختہ جس پر گولا / خانہ جڑا ہوتا ہے اور جس کی سمت گول کرنے والا بال پھینکتا ہے (نیز : home plate)
  • (مجازاً) جنت

صفت

  • گھر کا یا گھر سے متعلق
  • گھریلو
  • خانہ ساز
  • ملکی
  • وطنی
  • دیسی
  • داخلی
  • اندرونی
  • نجی
  • گھر کا
  • اپنا
  • مؤثر
  • کاری
  • کارگر
  • دل نشین
  • مناسب موقع
  • موضوع کے مطابق
  • صدر مقام
  • اپنے گھر یا اپنے ملک کی طرف
  • موقع یا موضوع کی مناسبت سے
  • ہدف کی طرف
  • مطلوبہ نتیجہ حاصل کرنے کی خاطر
  • مؤثر طریقے سے

فعل لازم، فعل متعدی

  • گھر جانا یا گھر واپس آنا
  • رہایش اختیار کرنا
  • ہدف یا ہوائی اڈے کی طرف جانا جیسے گائیڈڈ میزائل یا ہوائی جہاز کا گھر مہیا کرنا
  • گھر بھیجنا
  • بندرگاہ، ہوائی اڈے یا ہدف کی طرف بھیجنا جیسے بحری جہاز، ہوائی جہاز یا میزائل کو خصوصاً ر ہنمائی/ کنٹرول کے خود کار نظام کے تحت

home के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घर
  • खाने
  • रिहायश गाह
  • ठिकाना
  • मलजा
  • ज़ाद बूम
  • मस्कन
  • बैत
  • डेरा
  • मुक़ाम
  • वतन
  • देस
  • मुलक
  • जन्म भौम
  • मकान या अपार्टमंट जो किसी शख़्स, ख़ानदान या कुन्बे की मख़सूस रिहायश गाह हो
  • मानूस पड़ोस
  • आबाई शहर, इलाक़ा या मुलक
  • जानवर के रहने की जगह
  • किसी चीज़ का असल या उमूमी इलाक़ा
  • रहाएश या नशिस्त
  • बेघर, ज़ईफ़, बीमार, मुहताज लोगों या यतीमों की निगहदाशत का रिहायशी इदारा
  • मुख़्तलिफ़ खेलों में हदफ़ी मुक़ाम
  • (बीस बाल) तख़्ता जिस पर गोला / ख़ाना जुड़ा होता है और जिस की सिम्त गोल करने वाला बाल फेंकता है (नीज़ : home plate
  • (मजाज़न) जन्नत

विशेषण

  • घर का या घर से मुताल्लिक़
  • घरेलू
  • ख़ानासाज़
  • मुल्की
  • वतनी
  • देसी
  • दाख़िली
  • अंदरूनी
  • निजी
  • घर का
  • अपना
  • मोस्सर
  • कारी
  • कारगर
  • दिल नशीन
  • मुनासिब मौक़ा
  • मौज़ू के मुताबिक़
  • सदर मुक़ाम
  • अपने घर या अपने मुलक की तरफ़
  • मौक़ा या मौज़ू की मुनासबत से
  • हदफ़ की तरफ़
  • मतलूबा नतीजा हासिल करने की ख़ातिर
  • मोस्सर तरीक़े से

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • घर जाना या घर वापिस आना
  • रहाएश इख़तियार करना
  • हदफ़ या हवाई अड्डे की तरफ़ जाना जैसे गाईडड मिज़ाईल या हवाई जहाज़ का घर मुहय्या करना
  • घर भेजना
  • बंदरगाह, हवाई अड्डे या हदफ़ की तरफ़ भेजना जैसे बहरी जहाज़-ए-हवाई जहाज़ या मिज़ाईल को ख़ुसूसन रहनुमाई/ कंट्रोल के ख़ुद कार निज़ाम के तहत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

home

بَیْت

homey

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

home rule

داخلی خودمختاری

ہَمے

(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہَمَہ

سب، کل، سارا، جملہ، تمام

home run

حُما

تپ، بخار

ہَمی

ہم ہی، ہمیں

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

home front

home ruler

ہومی

پجاری جو ہوم (رک) کرے ، ہوم کرنے والا

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

home economics

حُمّیٰ

بخار، حرارت، تپ

home-made

دیسی

home-and-home

home-grown

دیسی

ہوم خانَہ

مقام یا جگہ جہاں ہوم کیا جائے ۔

ہوم مِسٹَر

۔(انگ) مذکر ۔محکمہ تعلیم وپولیس وجوڈیشل وغیرہ کا افسر اعلیٰ۔

homer

عبرانی ہومر پیمانہ

homely

گَھریلُو

homeless

بے گَھر

homebred

خانہ پرور

homeric

ہومری

ہوم سِکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم سکریٹْری

۔(انگ) مذکر ۔ ہوم محکمہ کا وزیر ۔

ہوم سَیکرٹِری

وزارت داخلہ کا معتمد ؛ محکمہء داخلہ کا اعلیٰ ترین افسر ۔

ہوم ڈِپارْٹْمَنْٹ

۔انگ)مذکر۔ وہ محکمہ جس کے متعلق تعلیم ۔پولیس اور جڈیشل وغیرہ کام ہوتاہے۔

homeliness

سادگی

homeyness

homestead

مسکن

homebound

ولایت جانے والا

ہوم ڈِیپارٹمِنٹ

محکمہ جو داخلہ اور امن و امان اور عدلیہ سے متعلق ہوتا ہے ، محکمہء داخلہ ۔

homeborn

دیسی

homefelt

دلی

homelike

گھر جیسا

homesick

گھر جانے کا مریض

homeward

گھر کی جانب

homeland

وَطَن

Homerically

homebody

homesteader

اس قانون کے تحت آباد کار

homeopathy

علاج بالمثل

homelessness

بے گَھری

homesickness

گھر کی یاد

homewards

homespun

دیسی

homework

سَبَق

homestretch

منزل پٹی

homestead law

homemaker

گھر والا

homeopath

homeopathically

homeostatically

homecoming

homestead exemption law

homeostasis

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (home)

نام

ای-میل

تبصرہ

home

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone