تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"holly" کے متعقلہ نتائج

holly

شرابتہ الراعی

Hollywood bed

hollyhock

ریشہ ختمی

hilly

کوہِسْتانی

holily

sea holly

ایک کانٹے دار پتّوں کا نیلے پھول کھلانے والا سدا بہار پوداEryngium maritimum ۔.

حُلُولِیَّہ

ایک فرقہ جو ابوحلمان دمشقی سے منسوب ہے اور حلول اور تناسخ کا قائل ہے

ہِلالِیَت

چاند کے بڑھنے کی ابتدائی یا گھٹنے کی انتہائی حالت ، ہلال ہونے کی حالت یا کیفیت ، بڑھنے گھٹنے کی حالت ۔

holly کے لیے اردو الفاظ

holly

holly کے اردو معانی

اسم

  • شرابة الراعی
  • راج درخت
  • جنس گل معظمی (Ilex) کے پودے یا جھاڑیاں جن کے پتے خوبصورت، چمکدار اور کانٹے دار ہوتے ہیں اور جن پر سرخ رنگ کی بیری لگتی ہے، اس کے پتے اور بیریاں زیادہ تر کرسمس کے موقع پر سجاوٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ دیکھیے : ilex

holly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शराबऩ अलराई
  • राज दरख़्त
  • जिन्स गुल मुअज़्ज़मी (Ilex) के पौदे या झाड़ियां जिन के पत्ते ख़ूबसूरत, चमकदार और कांटेदार होते हैं और जिन पर सुर्ख़ रंग की बेरी लगती है, इस के पत्ते और बैरियायाँ ज़्यादा तर क्रिसमिस के मौक़ा पर सजावट के लिए इस्तिमाल होते हैं। देखिए : ile

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

holly

شرابتہ الراعی

Hollywood bed

hollyhock

ریشہ ختمی

hilly

کوہِسْتانی

holily

sea holly

ایک کانٹے دار پتّوں کا نیلے پھول کھلانے والا سدا بہار پوداEryngium maritimum ۔.

حُلُولِیَّہ

ایک فرقہ جو ابوحلمان دمشقی سے منسوب ہے اور حلول اور تناسخ کا قائل ہے

ہِلالِیَت

چاند کے بڑھنے کی ابتدائی یا گھٹنے کی انتہائی حالت ، ہلال ہونے کی حالت یا کیفیت ، بڑھنے گھٹنے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (holly)

نام

ای-میل

تبصرہ

holly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone