تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"holler" کے متعقلہ نتائج
holler کے لیے اردو الفاظ
holler کے اردو معانی
فعل لازم
- (بول چال) چیخنا
- چلانا
- پکارنا
- بلند آواز سے شکایت کرنا
- حیرت سے چیخ اٹھنا
- توجہ مبذول کرنے کے لیے چیخنا
فعل متعدی
- (بول چال) چیخنا جیسے اس نے بھاگتے شخص کو بلند آواز میں صلواتیں سنائیں
- جذبات کو الفاظ کا جامہ پہنانا
اسم
- (بول چال) چیخ پکار
- بلند بین یا شکایت یا درد کا اظہار
- عام سمعی فاصلے سے باہر شخص کو پکارنا
- بلند آواز سے شاباش
holler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) चीख़ना
- चलाना
- पुकारना
- बुलंद आवाज़ से शिकायत करना
- हैरत से चीख़ उठना
- तवज्जा मबज़ूल करने के लिए चीख़ना
सकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) चीख़ना जैसे इस ने भागते शख़्स को बुलंद आवाज़ में सलवातीं सुनाईं
- जज़बात को अलफ़ाज़ का जामा पहनाना
संज्ञा
- (बोल चाल) चीख़ पुकार
- बुलंद बैन या शिकायत या दर्द का इज़हार
- आम सुमई फ़ासले से बाहर शख़्स को पुकारना
- बुलंद आवाज़ से शाबाश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (holler)
holler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔