تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hold over" کے متعقلہ نتائج
hold over کے لیے اردو الفاظ
hold over کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- ملتوی کرنا
- معرض التوا میں ڈالنا
- ٹال دینا
- روک رکھنا
- آیندہ کے لیے اٹھا رکھنا
- مستقبل میں ملحوظ رکھنے یا کرنے کے لیے الگ کر لینا یا ملتوی کر دینا
فعل لازم
- مقررہ میعاد کے بعد بھی کسی عہدے پر رہنا یا زمین پر قابض رہنا
اسم
- (بول چال) عام میعاد کے بعد عہدے پر یا ملکیت پر قائم رہنے والا
- سابقہ دور کی باقی ماندہ چیز
- مقدمے کے منتظر قیدیوں کے لیے حوالات یا کوٹھری
hold over के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- मुल्तवी करना
- मारिज़-ए-इल्तवा में डालना
- टाल देना
- रोक रखना
- आइंदा के लिए उठा रखना
- मुस्तक़बिल में मल्हूज़ रखने या करने के लिए अलग कर लेना या मुल्तवी कर देना
अकर्मक क्रिया
- मुक़र्ररा मीयाद के बाद भी किसी ओहदे पर रहना या ज़मीन पर क़ाबिज़ रहना
संज्ञा
- (बोल चाल) आम मीयाद के बाद ओहदे पर या मिल्कियत पर क़ायम रहने वाला
- साबिक़ा दौर की बाक़ीमांदा चीज़
- मुक़द्दमे के मुंतज़िर क़ैदीयों के लिए हवालात या कोठरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hold over)
hold over
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔