تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hogback" کے متعقلہ نتائج

hogback

چٹان کی جُھکی ہُوئی تہ

ہوگا

شاید، شک کے مقام پر بولتے ہیں

کیا ہوگا

کیا پیش آئے گا، کیا حال ہوگا، کیا بیتے گی

کوئی ہوگا

شاید یہ کوئی ہو ، یعنی کوئی نہیں.

بَہُت ہوگا

زیادہ سے زیادہ یہ انجام ہوگا، کچھ ہوا تو بہت سے بہت ایسا ہوگا

ہوتا ہی ہوگا

ہونے ہی والا ہے ، جلد ہوگا.

ہوتے ہی ہوگا

۔آہستہ آہستہ ہوگا۔بتدریج ہوگا۔رفتہ رفتہ ہوگا۔

یہ نہ ہوگا

کسی طرح ممکن نہیں ، ایسا نہیں ہوسکتا.

نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا

کیا حال ہوگا

کیسی گزرے گی ، کیسی حالت ہو گی ، کیا نتیجہ ہو گا.

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

جِی ہِی جانْتا ہوگا

دل میں سمجھتے ہوگے

دِن کِتْنا ہوگا

ایک کلمہ ہے جس کے کہنے سے تیلی چڑتا ہے کہ اس کے نزدیک یہ بدشگونی ہے

ہوتے ہی ہوتے ہوگا

آہستہ آہستہ ہوگا ، بتدریج ہوگا ، رفتہ رفتہ ہوگا.

وہ بھی دِن ہوگا

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

hogback کے لیے اردو الفاظ

hogback

hogback کے اردو معانی

اسم

  • (ارضیات) چٹان کی جھکی ہوئی تہوں کے غیر مساویانہ کٹاؤ سے بنی ہوئی زمین کی سلامی
  • چھت کی چوٹی جس پر نوکدار سرا ہوتا ہے

hogback के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अर्ज़ियात) चट्टान की झक्की हुई तहों के ग़ैर मुसावियाना कटाऊ से बनी हुई ज़मीन की सलामी
  • छत की चोटी जिस पर नोकदार सिरा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hogback)

نام

ای-میل

تبصرہ

hogback

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone