تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heraldry" کے متعقلہ نتائج
heraldry کے لیے اردو الفاظ
heraldry کے اردو معانی
اسم
- نقابت
- علم نقابت
- ایلچی گری
- حسب و نسب اور خاندانی افتخار کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کا فن
- کسی فرد یا خاندان کا ہتھیار سجانے یا چند مخصوص علامات ونشانات کا استعمال کرنے، حسب نسب بیان کرنے اور اعزازات کو تحریر میں لانے اور خاندانی تقدم و تاخر کی ترتیب کا فیصلہ کرنے کا فن
- نقیب کا عہدہ یا فرائض
- نقابت کا نشان یا ایسے نشانات کا مجموعہ
- خاندانی نشانات
- چار آئینہ وغیرہ پر کندہ خاندانی امتیازی نشانات
- نقابتی علامتیت
- ثقافتی تقریبات اور نمائش
heraldry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़ाबत
- इलम नक़ाबत
- ईलची गिरी
- हसब-ओ-नसब और ख़ानदानी इफ़्तिख़ार को बढ़ा चढ़ा कर बयान करने का फ़न
- किसी फ़र्द या ख़ानदान का हथियार सजाने या चंद मख़सूस अलामात विनिशा नात का इस्तिमाल करने, हसब नसब बयान करने और एज़ाज़ात को तहरीर में लाने और ख़ानदानी तक़द्दुम-ओ-ताख़्ख़ुर की तर्तीब का फ़ैसला करने का फ़न
- नक़ीब का ओहदा या फ़राइज़
- नक़ाबत का निशान या ऐसे निशानात का मजमूआ
- ख़ानदानी निशानात
- चार आईना वग़ैरा पर कुंदा ख़ानदानी इमतियाज़ी निशानात
- नक़ाबती अलामतीत
- सक़ाफ़्ती तक़रीबात और नुमाइश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heraldry)
heraldry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔