تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hemp" کے متعقلہ نتائج
hemp کے لیے اردو الفاظ
hemp کے اردو معانی
اسم
- قصب
- سن
- ایک لمبا فصلی پودا
- گانجا یا بھنگ (Cannabis sativa) ایشیا کا مقامی اور معتدل خطوں میں بویا جانے والا، مادہ پودا جس سے حشیش اور چرس بنائے جاتے ہیں
- نر پودے کا مضبوط ریشہ جس سے کھردرا کپڑا یا رسیاں بنائی جاتی ہیں
- پٹ سن
- اسی طرح کے پودوں سے کوئی پودا یا سن پیدا کرنے والا پودا جیسے امریکی ایلوا (sisal hamp) (عوامی) گلے کا پھندا
hemp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़सब
- सन
- एक लंबा फ़सली पौदा
- गांजा या भंग (Cannabis sativa) एशिया का मुक़ामी और मोतदिल ख़तों में बोया जाने वाला, माद्दा पौदा जिस से हशीश और चरस बनाए जाते हैं
- नर पौदे का मज़बूत रेशा जिस से खुर्दरा कपड़ा या रस्सियां बनाई जाती हैं
- पटसन
- इसी तरह के पौदों से कोई पौदा या सन पैदा करने वाला पौदा जैसे अमरीकी अलवा (sisal hamp) (अवामी) गले का फंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیمْپوڑا
ادھ پنکھ ٹڈا یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اس کے سامنے کے بازوؤں کے نصف حصے بعض وقت ایک قسم کی ہڈی کے سے مادے کی طرح سخت ہو جاتے ہیں (ماخوذ : ۱۹۱۰ ، مبادی سائنس (ترجمہ) ، ۱۱۲) ۔
ہَمَہ پَروَر جِھیل
(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔
haemophilia
طب: ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً مو روثی شکایت جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے، نزیفیت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hemp)
hemp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔