تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hellebore" کے متعقلہ نتائج
hellebore کے لیے اردو الفاظ
hellebore کے اردو معانی
اسم
- حریق
- کندش
- کٹکی
- اس نام کی جنس کا کوئی پودا، جو نمایاں پھولوں کے ساتھ، ایک یورپی جھاڑی ہے، عرف عام میں کرسمس کا گلاب کہلاتی ہے
- ایک کھردری امریکی جھاڑی کندش (Veratrum ) بالخصوص امریکی کندش (V. viride) کی نوع کا پودا
- امریکی کندش کی جڑوں سے بنائی گئی کرم کش دوا یا دل کے مرض کی دوائی
hellebore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हरीक़
- कुंदुश
- कुटकी
- इस नाम की जिन्स का कोई पौदा, जो नुमायां फूलों के साथ, एक योरपी झाड़ी है, उर्फ़ आम में क्रिसमिस का गुलाब कहलाती है
- एक खुरदरी अमरीकी झाड़ी कुंदुश (Veratrum ) बिलख़सूस अमरीकी कुंदुश (V. viride) की नौ का पौदा
- अमरीकी कुंदुश की जड़ों से बनाई गई किरमकुश दवा या दल के मर्ज़ की दवाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hellebore)
hellebore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔