تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heliotrope" کے متعقلہ نتائج
heliotrope کے لیے اردو الفاظ
heliotrope کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) شمس رُخ پودا
- بالخصوص سورج مکھی (Haliotropium arborescens) کی نوع کی کوئی بھی جڑی بوٹی یا جھاڑی
- باغ کا پودا جس کے چھوٹے چھوٹے خوشبو دار ارغوانی رنگ کے پھول ہوتے ہیں
- ارغوانی رنگ، بالخصوص جس میں سرخ رنگ کی جھلک ہو حجر الدم
- قیمتی پتھر/جواہرات جن میں سرخ رنگ کے ڈورے یا دھاریاں ہوں یا جن میں سے سونا نکلے
- (مساحت) ایک آلہ جس کے ذریعے سورج کی کرنوں کو کسی دور افتادہ جگہ پر منعکس کر کے فاصلہ معلوم کیا جاتا ہے
- شمسی پیمائش گیر
heliotrope के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) शमस रुख़ पौदा
- बिलख़सूस सूरजमुखी (Haliotropium arborescens) की नौ की कोई भी जड़ी बूटी या झाड़ी
- बाग़ का पौदा जिस के छोटे छोटे ख़ुशबूदार अर्ग़वानी रंग के फूल होते हैं
- अर्ग़वानी रंग, बिलख़सूस जिस में सुर्ख़ रंग की झलक हो हज्र-उल-दम
- क़ीमती पत्थर/जवाहरात जिन में सुर्ख़ रंग के डोरे या धारियां हूँ या जन में से सोना निकले
- (मसाहत) एक आला जिस के ज़रीये सूरज की किरणों को किसी दूर उफ़्तादा जगह पर मुनाकिस कर के फ़ासिला मालूम किया जाता है
- शमसी पैमाइश गीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heliotrope)
heliotrope
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔