تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heedless" کے متعقلہ نتائج

heedless

heedlessly

heedlessness

غفلت

حِیلے

حیلہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

headless

بے سَر

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

ہٹلر

جرمن کا مشہور نازی لیڈر؛ (مجازاً) ظالم ، سفاک

حِلْس

قماربازی کے دس تیروں میں سے چوتھے تیر کا نام.

حِیلے بَہانے کرنا

offer excuses

حِیلے چھانٹْنا

بہانے بنانا ، ترکیبیں کرنا.

حِیلے حَوالے کَرنا

dodge, evade, prevaricate

حِین حِیلے

ٹالم ٹول ، بہانے بازی ، حیلے حوالے.

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

نَوکَر لاٹْکَپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

سَو حِیلے ہزار بَہانے

کام نہ کرنے والے کے لیے ہر طرح اِنکار ممکن ہے، کام نہ کرنے والے بہت سے حیلے تلاش لیتے ہیں

heedless کے لیے اردو الفاظ

heedless

ˈhiːd.ləs

heedless کے اردو معانی

صفت

  • بے توجہ
  • توجہ کے بغیر
  • جو متوجہ نہ ہو
  • لا پروا
  • لا ابالی
  • بے فکر
  • غافل
  • بے خبر

heedless के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बे तवज्जा
  • तवज्जा के बगै़र
  • जो मुतवज्जा ना हो
  • ला पर्वा
  • ला उबाली
  • बेफ़िकर
  • ग़ाफ़िल
  • बेख़बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heedless)

نام

ای-میل

تبصرہ

heedless

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone