تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heavyweight" کے متعقلہ نتائج
heavyweight کے لیے اردو الفاظ
heavyweight کے اردو معانی
اسم
- ہیوی ویٹ
- بھاری بھر کم (شخص)
- با کسر، مکے باز، پہلوان یا سب سے زیادہ وزنی در جے سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی کھلاڑی، بالعموم جس کا وزن ۱۷۵ پونڈ سے زیادہ ہوتا ہے
- اوسط وزن سے کافی زیادہ وزن والا آدمی
- (بول چال) غیر معمولی طور پر زیادہ ذہانت، تعلیم یا مہارت رکھنے والا
صفت
- اوسط/معمول سے زیادہ بھاری یا گھنا جیسے کاغذ کا ٹاک
heavyweight के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हैवी वेट
- भारी भरकम (शख़्स
- बॉक्सर, मुक्केबाज़, पहलवान या सब से ज़्यादा वज़नी दर्जे से ताल्लुक़ रखने वाला कोई भी खिलाड़ी, बिलउमूम जिस का वज़न १७५ पौंड से ज़्यादा होता है
- औसत वज़न से काफ़ी ज़्यादा वज़न वाला आदमी
- (बोल चाल) ग़ैरमामूली तौर पर ज़्यादा ज़हानत, तालीम या महारत रखने वाला
विशेषण
- औसत/मामूल से ज़्यादा भारी या घुन्ना जैसे काग़ज़ का टॉक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heavyweight)
heavyweight
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔