تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heavy" کے متعقلہ نتائج
heavy کے لیے اردو الفاظ
heavy کے اردو معانی
- (طبیعیات، کیمیا) عام ہائیڈروجن سے دوگنی کمیت رکھنے والی، ہائیڈ روجن کے غیر تابکار آ کسوٹوپ
- بھاری ہائیڈروجن ڈیوٹیریم کے ایٹم کا مرکزہ جس میں ایک نیوٹرون اور ایک پروٹون ہو
صفت
- گراں
- بوجھل
- وزنی
- دھندلا
- کہریلا
- گھٹا دار
- گراں خاطر
- بڑا
- دیرہضم
- سخت
- بھر پور
- ست
- خمار آلودہ
- گہرا
- کٹھن
- زور کا
- لدا ہوا
- ملول
- افسرده
- غمگین
- اداس
- دشوار
- بھاری
- ثقیل
- زیادہ وزن دار
- اٹھانے یا لے جانے میں مشکل
- چوڑا چکلا
- زیادہ مقدار میں جیسے ’’بھاری ووٹ‘‘ زیادہ قوت یا شدت والا
- غیر معمولی درجے کا
- عام، اوسط یا مخصوص وزن سے زیادہ
- جسامت کی نسبت زیادہ وزن دار
- سنگین یا سنجیدہ (جیسے غلطی یا جرم)
- سخت، شدید یا بهاری جیسے سزائیں یا ٹیکس
- غمناک یا پریشان کن
- ظالمانہ
- مشکل یا صبر آزما (جیسے مہم)
- تکلیف، افسوس یا احتیاط کی وجہ سے پریشان
- تھکاوٹ کی وجہ سے جھکی ہوئی جیسے پلکیں
- بھاری یا بھری ہوئی جیسے ہوا نمی سے پر
- چوڑے، گھنے یا کھردرے ادق
- خشک یا دقت طلب
- بھدا، سست یا کاہل الوجود
- بلند اور گہری جیسے آواز
- تاریک یا ابر آلود جیسے آسمان
- ناکافی گوندھی ہوئی یا کم خمیر جیسے روٹی
- دیر ہضم/ثقیل
- پھولے پیٹ والی، حاملہ
- دوسری اشیا بنانے میں کام آنے والا خام مال یا مشینری ساز جیسے بھاری صنعتیں
- (طبیعیات) آنسو ٹوپ کا جس کا ایٹمی وزن معمول سے زیادہ ہو
- (تھیٹر) سنجیدہ، متین یا اُداس (جیسے کوئی کردار)
- (عسکری) بڑی طاقت والی بندوقوں کا یا ان سے متعلق جیسے بھاری توپ خانہ
- طاقتور ہتھیاروں سے مسلح یا لیس
صفت
- (تھیٹر) بھاری بھر کم
- بھاری رول یا کردار یا ایسا کردار ادا کرنے والا اداکار بدمعاش
- (عسکری) بہت زیادہ وزنی، بھاری یا بڑے دہانے کی توپ
- (جمع) بھاری رسالہ یا گھڑ سواروں کی فوج
فعل متعلق
- بھاری پن کے ساتھ
- گرانی سے
heavy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तबीअयात, कीमिया) आम हाईड्रोजन से दोगुनी कमीयत रखने वाली, हाईड्रोजन के ग़ैर ताबकार आ किसो टोप
- भारी हाईड्रोजन ड्यूटेरियम के ऐटम का मरकज़ा जिस में एक नीवटरोन और एक प्रोटोन हो
विशेषण
- गिरां
- बोझल
- वज़नी
- धुँदला
- कुहरीला
- घटादार
- गिरां ख़ातिर
- बड़ा
- दीरहज़म
- सख़्त
- भरपूर
- सत
- ख़ुमारआलूदा
- गहिरा
- कठिन
- ज़ोर का
- लदा हुआ
- मलूल
- अफ़्सर दे
- ग़मगीं
- उदास
- दुशवार
- भारी
- स्केल
- ज़्यादा वज़नदार
- उठाने या ले जाने में मुश्किल
- चौड़ा चकला
- ज़्यादा मिक़दार में जैसे ''भारी वोट'' ज़्यादा क़ुव्वत या शिद्दत वाला
- ग़ैरमामूली दर्जे का
- आम, औसत या मख़सूस वज़न से ज़्यादा
- जसामत की निसबत ज़्यादा वज़नदार
- संगीन या संजीदा (जैसे ग़लती या जुर्म
- सख़्त, शदीद या बेआरी जैसे सज़ाएं या टैक्स
- ग़मनाक या परेशानकुन
- ज़ालिमाना
- मुश्किल या सब्र आज़मा (जैसे मुहिम
- तकलीफ़, अफ़सोस या एहतियात की वजह से परेशान
- थकावट की वजह से झक्की हुई जैसे पलकें
- भारी या भरी हुई जैसे हुआ नमी से पर
- चौड़े, घने या खुरदरे अदक़
- ख़ुशक या दिक़्क़त तलब
- भद्दा, सुस्त या काहिल-उल-वुजूद
- बुलंद और गहिरी जैसे आवाज़
- तारीक या अब्र आलूद जैसे आसमान
- नाकाफ़ी गूंधी हुई या कम ख़मीर जैसे रोटी
- देर हज़म/स्केल
- फूले पेट वाली, हामिला
- दूसरी अश्या बनाने में काम आने वाला ख़ाम माल या मशीनरी साज़ जैसे भारी सनअतें
- (तबीअयात) आँसू टोप का जिस का ऐटमी वज़न मामूल से ज़्यादा हो
- (थियटर) संजीदा, मतीन या उदास (जैसे कोई किरदार
- (अस्करी) बड़ी ताक़त वाली बंदूकों का या उन से मुताल्लिक़ जैसे भारी तोपखाना
- ताक़तवर हथियारों से मुसल्लह या लैस
विशेषण
- (थियटर) भारी भरकम
- भारी रोल या किरदार या ऐसा किरदार अदा करने वाला अदाकार बदमाश
- (अस्करी) बहुत ज़्यादा वज़नी, भारी या बड़े दहाने की तोप
- (जमा) भारी रिसाला या घुड़सवारों की फ़ौज
क्रिया-विशेषण
- भारी पन के साथ
- गिरानी से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوائِیَہ
(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)
ہَوائی جَڑ
(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔
ہَوائی قَزّاق
(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔
ہَوائی دِفاع
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
ہَوائی ڈِرِل
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
ہَوائِیاں چُھوٹْنا
(خوف یا شرمندگی سے) چہرے کا رنگ فق ہونا ، منھ سفید پڑ جانا ، ہوش اڑنا ، بدحواس ہونا ۔
ہَوائی ٹَرَیفِک
فضائی آمد و رفت ، جہاز یا ہوائی راستے سے لوگوں کی آمدورفت یا سامان لانے اور لے جانے کا کام نیز فضا میں پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا ان کی نوعیت اور سمت (انگ : Air Traffic) ۔
ہَوائی تَنَفُّس
(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔
ہَوائی دَور
(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔
ہَوائی داب
(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).
ہَوائی پَودا
(نباتیات) ایک ایسا پودا جو نباتات کے تنوں یا پتوں پر تو چمٹ کر رہے لیکن وہ طفیلیہ پودا نہ ہو یعنی وہ میزبان پودے سے کسی قسم کا غذائی فائدہ نہ اٹھاتا ہو اسے ایپی فائٹ بھی کہتے ہیں ۔
ہَوائی دَباؤ
کرئہ فضائی میں کسی مقام پر دباؤ جو متعلقہ مقام کے اوپر فضائی گیس کے وزن کی وجہ سے ہوتا ہے ، کرئہ ہوائی کا دباؤ (انگ : Atmospheric pressure)
ہَوائی جَوف
(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں
ہَوائی مَیدان
زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے چڑھنے ، اترنے اور مرمت کے لیے مخصوص کیا جائے (بالخصوص جنگ یا ہنگامی حالات میں) ؛ ہوائی اڈا (انگ : Air Field) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heavy)
heavy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔