تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hazard" کے متعقلہ نتائج
hazard کے لیے اردو الفاظ
hazard کے اردو معانی
- خطرہ
- جوا
- اتفاق
- خطره یا نقصان کا امکان
- جوکھوں
- خطرات جیسے جنگ کے
- قسمت آزمائی
- اگلے زمانہ کا ایک کھیل جو دو پانسوں سے کھیلا جاتا تھا جیسے کر پیس (craps) کا کھیل
- (گالف) کورس میں متعدد رکاوٹوں میں سے کوئی ایک
- خطرہ مول لینا
- خطرے کا سامنا کرنا
- شرط لگانا
- داؤ میں لگانا
- خطرناک کام کا بیڑا اٹھانا یا کہنے کی جرأت کرنا جیسے رائے یا قیاس وظن
hazard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़तरा
- जोह
- इत्तिफ़ाक़
- खतरे या नुक़्सान का इमकान
- जोखों
- ख़तरात जैसे जंग के
- क़िसमत आज़माई
- अगले ज़माना का एक खेल जो दो पाँसों से खेला जाता था जैसे कर पीस (craps) का खेल
- (गोलफ़) कोर्स में मुतअद्दिद रुकावटों में से कोई एक
- ख़तरा मूल लेना
- ख़तरे का सामना करना
- शर्त लगाना
- दाओ में लगाना
- ख़तरनाक काम का बेड़ा उठाना या कहने की जुर्रत करना जैसे राय या क़ियास वज़न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَزار دَسْتَہ
ہزار ہاتھوں والا ، بہت سے ہاتھوں والا نیز ہندوؤں کا ایک معبود جس کے بہت سے ہاتھ ہوتے ہیں ۔
ہَزار داسْتان
بلبل، عندلیب، گلدم (کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بہت سی بولیاں بولتا ہے اور نہایت خوش الحان ہوتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hazard)
hazard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔