تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"have" کے متعقلہ نتائج

have

مالِک

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

have at

حملہ آور ہونا

have done

مُکمّل کرنا

have kittens

have it out

بحث کو آخری حد تک لے جانا

have had it

have no business

have to do with

کسی کے ساتھ وابستہ ہونا

have-not

غَرِیب

have the edge on

have one's heart in one's mouth

have-nots

have it in for

حَویلی

چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا

حَویلا

(نگینہ گری) نگینے کا کچّا ڈول جو تیّاری کے کام یعنی پَہَل بنانے سے قبل بنایا جائے

ہاوا

بھٹی ، آوا ۔

حاوی

احاطہ کرنے والا، گھیر لینے والا، استیعاب کرنے والا، محیط

hive

چَھتَّہ

have the last laugh

have many irons in the fire

حَوَّا

(لفظاً) سرخ مائل یعنی بسیاہی، سیاہ ہونٹوں والی

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

have a snack

ڈاڑھ گرم کرنا

haven 't

اختصار = have-not.

haven't,

havened

بندر

haven

بندرگاہ

haver

haves

havelock

ہیولاک

haversack

بورا، بوری، تھیلا جو کاندھوں یا پیٹھ پر اٹھا کر لے جایا جائے۔.

haversine

ریاضی: نیم جیب زاویہ معکوس؛ نصف سہم الجیب ۔.

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

ہووے

ہوونا (رک) کی تمنائی شکل، بجائے ہو، ہوئے

حَوایا

چربی جو انتریوں پر ہو

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

heave

دَم

hevea

جنس Hevea کا جنوبی امریکا میں پایا جانے والا پودا جس کے دودھ سے ربڑ بنایا جاتا ہے۔.

hove

آہ سرد

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے اُڑانا

بار بار یا جلدی جلدی خط وغیرہ بھیجنا ۔

ہَوا اُڑنا

۔شہرت ہونا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑانا

تیزی سے بھگانا ، تیز دوڑانا ۔

ہَوا گاڑی

ہوا کی طرح تیز دوڑنے والی گاڑی، موٹر کار، موٹر گاڑی

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا اُڑانا

پاد مارنا، گوز مارنا، پھسکی اڑانا

ہَوا میں اُڑانا

ہوا میں بلند کرنا ، اڑانا ۔

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

have کے لیے اردو الفاظ

have

strong hæv

have کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مالک ہونا، جیسے جائیداد یا حقوق کا
  • پکڑنا یا قابو میں رکھنا
  • قبضے میں رکھنا
  • شامل کرنا یا مشتمل ہونا
  • کسی سے خاص رشتے میں منسلک ہونا
  • لگنا
  • قبول کرنا، بالخصوص شادی میں رفیق زندگی کے طور پر
  • خصوصیت، صفت یا اہلیت کے طور پر کوئی شے رکھنا
  • ظاہر کرنا یا دکھانا
  • حاصل کرنا، پانا یا وصول کرنا جیسے ہر قیمت پر حاصل کرنا
  • خبر پانا
  • مجبوری یا ضرورت کے تحت کام کرنا
  • تجربے یا ابتلا سے گزرنا
  • حصہ لینا یا شامل ہونا
  • رائے رکھنا
  • باعث بننا
  • دعوت دینا یا مہمان نوازی کرنا
  • تناول کرنا
  • اجازت دینا یا برداشت کرنا
  • بچہ جننا یا پیدا کرنا
  • خاص صورت حال میں ڈال دینا جو عموماً مشکل ہو جیسے کسی کو گھیرنا یا پھانسنا
  • (عوامی) دھوکا دینا
  • رشوت دینا

have के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मालिक होना, जैसे जायदाद या हुक़ूक़ का
  • पकड़ना या क़ाबू में रखना
  • क़बज़े में रखना
  • शामिल करना या मुश्तमिल होना
  • किसी से ख़ास रिश्ते में मुंसलिक होना
  • लगना
  • क़बूल करना, बिलख़सूस शादी में रफ़ीक़ ज़िंदगी के तौर पर
  • ख़ुसूसीयत, सिफ़त या अहलीयत के तौर पर कोई शैय रखना
  • ज़ाहिर करना या दिखाना
  • हासिल करना, पाना या वसूल करना जैसे हर क़ीमत पर हासिल करना
  • ख़बर पाना
  • मजबूरी या ज़रूरत के तहत काम करना
  • तजुर्बे या इबतिला से गुज़रना
  • हिस्सा लेना या शामिल होना
  • राय रखना
  • बाइस बनना
  • दावत देना या मेहमान नवाज़ी करना
  • तनावुल करना
  • इजाज़त देना या बर्दाश्त करना
  • बच्चा जिऩ्ना या पैदा करना
  • ख़ास सूरत-ए-हाल में डाल देना जो उमूमन मुश्किल हो जैसे किसी को घेरना या फांसना
  • (अवामी) धोका देना
  • रिश्वत देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

have

مالِک

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

have at

حملہ آور ہونا

have done

مُکمّل کرنا

have kittens

have it out

بحث کو آخری حد تک لے جانا

have had it

have no business

have to do with

کسی کے ساتھ وابستہ ہونا

have-not

غَرِیب

have the edge on

have one's heart in one's mouth

have-nots

have it in for

حَویلی

چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا

حَویلا

(نگینہ گری) نگینے کا کچّا ڈول جو تیّاری کے کام یعنی پَہَل بنانے سے قبل بنایا جائے

ہاوا

بھٹی ، آوا ۔

حاوی

احاطہ کرنے والا، گھیر لینے والا، استیعاب کرنے والا، محیط

hive

چَھتَّہ

have the last laugh

have many irons in the fire

حَوَّا

(لفظاً) سرخ مائل یعنی بسیاہی، سیاہ ہونٹوں والی

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

have a snack

ڈاڑھ گرم کرنا

haven 't

اختصار = have-not.

haven't,

havened

بندر

haven

بندرگاہ

haver

haves

havelock

ہیولاک

haversack

بورا، بوری، تھیلا جو کاندھوں یا پیٹھ پر اٹھا کر لے جایا جائے۔.

haversine

ریاضی: نیم جیب زاویہ معکوس؛ نصف سہم الجیب ۔.

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

ہووے

ہوونا (رک) کی تمنائی شکل، بجائے ہو، ہوئے

حَوایا

چربی جو انتریوں پر ہو

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

heave

دَم

hevea

جنس Hevea کا جنوبی امریکا میں پایا جانے والا پودا جس کے دودھ سے ربڑ بنایا جاتا ہے۔.

hove

آہ سرد

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے اُڑانا

بار بار یا جلدی جلدی خط وغیرہ بھیجنا ۔

ہَوا اُڑنا

۔شہرت ہونا۔؎

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑانا

تیزی سے بھگانا ، تیز دوڑانا ۔

ہَوا گاڑی

ہوا کی طرح تیز دوڑنے والی گاڑی، موٹر کار، موٹر گاڑی

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا اُڑانا

پاد مارنا، گوز مارنا، پھسکی اڑانا

ہَوا میں اُڑانا

ہوا میں بلند کرنا ، اڑانا ۔

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (have)

نام

ای-میل

تبصرہ

have

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone