تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harp" کے متعقلہ نتائج
harp کے لیے اردو الفاظ
harp کے اردو معانی
اسم
- بربط
- ستار کی قسم کا باجا
- موسیقی کا ایک آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر یا ضرب سے بجایا جاتا ہے اور جس میں نائلن یا لوہے کی درجہ بند تاریں مثلثی ڈھانچے میں کینچی ہوتی ہیں، یہ مثلثی ڈھانچا ایک کھوکھلے، آواز پیدا کرنے والے تختے، کیل، ماتھے اور خمدار گردن پر مشتمل ہوتا ہے
- کوئی اور اس قسم کی چیز یا آلہ
فعل لازم
- بربطہ بجانا
- (بول چال) ایک ہی موضوع سے بیزار کن انداز میں بار بار چمٹے رہنا، اس صورت میں عموماً harpکے بعد onیا upon استعمال ہوتا ہے
harp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरबत
- सितार की क़सम का बाजा
- मूसीक़ी का एक आला जो उंगलीयों से छेड़कर या ज़रब से बजाया जाता है और जिस में नायलन या लोहे की दर्जा बंद तारें मुसल्लसी ढाँचे में कैंची होती हैं, ये मुसल्लसी ढांचा एक खोखले, आवाज़ पैदा करने वाले तख़्ते, कील, माथे और ख़मदार गर्दन पर मुश्तमिल होता है
- कोई और इस किस्म की चीज़ या आला
अकर्मक क्रिया
- बरबता बजाना
- (बोल चाल) एक ही मौज़ू से बेज़ार कुन अंदाज़ में बार बार चिमटे रहना, इस सूरत में उमूमन harpके बाद onया upon इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَر پُوجا
ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)
ہَر پُوجی
ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)
ہیْر پھیرکے تولنا
کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (harp)
harp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔