تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hamiltonian" کے متعقلہ نتائج
hamiltonian کے لیے اردو الفاظ
hamiltonian کے اردو معانی
صفت
- الیگزینڈر ہیملٹن کے نام پر، جو امریکا کا سیاسی مفکر اور سیاست دان تھا (۱۷۵۷ء ۱۸۰۴ء) ہیملٹنی
- ہملٹن یا اس کے سیاسی نظریات اور فلسفے سے متعلق جس میں بالخصوص ایک مضبوط مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے، قومی معیشت کو محفوظ کرنے کے لیے تامینی محاصل کی وکالت کی گئی ہے اور سیاسی مسائل کے بارے میں عام آدمی کی سوجھ بوجھ پر شک کا اظہار کیا گیا ہے
اسم
- ہیملٹن کے اصولوں کا پیرو یا علمبردار
hamiltonian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- इलैगज़ेंडर हैमिल्टन के नाम पर, जो अमरीका का सयासी मुफ़क्किर और सियास्तदान था (१७५७-ए-१८०४-ए-) हीमलटनी
- हमिल्टन या इस के सयासी नज़रियात और फ़लसफ़े से मुताल्लिक़ जिस में बिलख़सूस एक मज़बूत मर्कज़ी हुकूमत पर ज़ोर दिया गया है, क़ौमी मईशत को महफ़ूज़ करने के लिए तामीनी मुहासिल की वकालत की गई है और सयासी मसाइल के बारे में आम आदमी की सूझबूझ पर शक का इज़हार किया गया है
संज्ञा
- हैमिल्टन के उसूलों का पैरौ या अलमबरदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hamiltonian)
hamiltonian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔