تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hall" کے متعقلہ نتائج

حَلّ

hall

بڑا کمرہ

حال

موجودہ زمانہ.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

حَلّ کاری

حل مشکل

پیچیدہ مسائل یا مشکلات کا حل کرنا

ہال گاہ

चौगान खेलने का मैदान।

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

ہِل

ہلنا، ڈولنا

ہیل

بھری ہوئی ٹوکری یا ٹوکرا (عموماً) گائے کے گوبر سے بھری ہوئی ٹوکری یا ٹوکرا

ہَلّہ

حملہ

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

hall کے لیے اردو الفاظ

hall

hɔːl

hall کے اردو معانی

اسم

  • ہال
  • بڑا کمرہ
  • وسیع و عریض کمرہ
  • بڑا کمرہ بالخصوص اجتماعات، شادیوں اور تفریحی مقاصد کے لیے
  • مکان میں داخل ہوتے وقت کا کمرہ
  • مکان کے حصوں کو جوڑنے والا راستہ/ دالان
  • جاگیردار کی ڈیوڑھی
  • ازمنۂ وسطی کے قلعے کا بڑا کمرہ
  • کالج یا کالج کا ایک حصہ
  • (برطانوی) بڑا کمرہ جس میں طلبہ اکٹھا کھانا کھاتے ہیں
  • طلبہ کا عشائیہ

hall के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाल
  • बड़ा कमरा
  • वसीअ-ओ-अरीज़ कमरा
  • बड़ा कमरा बिलख़सूस इजतिमाआत, शादीयों और तफ़रीही मक़ासिद के लिए
  • मकान में दाख़िल होते वक़्त का कमरा
  • मकान के हिस्सों को जोड़ने वाला रास्ता/ दालान
  • जागीरदार की डेयुढ़ी
  • अज़्मिना-ए-वसती के क़िले का बड़ा कमरा
  • कॉलिज या कॉलिज का एक हिस्सा
  • (बर्तानवी) बड़ा कमरा जिस में तलबा इकट्ठा खाना खाते हैं
  • तलबा का इशाईया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hall)

نام

ای-میل

تبصرہ

hall

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone