تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"half title" کے متعقلہ نتائج

half title

ہالے ستر بلا ٹالے

مقدر والے کے دشمن پست رہتے ہیں

مُنہ ہالے اور سَتَّر بَلا ٹالے

مقدور والے کے سب دشمن پست رہتے ہیں ؛ غذا ملتی رہے تو بیماری دور رہتی ہے ، ایک منھ چلے اور ستر بلا ٹلے.

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

ہاتھ ٹُوٹتے ہَیں

بہت کاہل ہے ، کام چور ہے ۔

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

ہاتھ تَلے آنا

ہاتھ کا کسی چیز کے نیچے آنا نیز ہاتھ کے نیچے کسی چیز کا آنا

ہاتھ تُلے ہونا

ہاتھ جچا ہونا ، کمی بیشی نہ ہونا ، ہاتھ سے ٹھیک اندازہ ہونا ۔

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ تَلے لانا

قابو میں لانا ؛ ماتحت بنانا ۔

ہاتھ تَلے دَبنا

کسی کے بس میں ہونا ؛ مجبور ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے دِیے ہَیں

مجبوری ہے ، لاچار ہیں ، خود مشکل میں پھنسے ہیں ۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

half title کے لیے اردو الفاظ

half title

half title کے اردو معانی

اسم

  • نیم عنوان
  • نیم سرورق
  • کتاب کا مختصر عنوان جو پورے صفحے پر متن کے پہلے صفحے یا اصل عنوان والے صفحے سے پہلے صفحے پر درج ہوتا ہے
  • وہ عنوان جو متن کے پہلے صفحہ کے اوپر دیا جاتا ہے

half title के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नियम उनवान
  • नियम सर-ए-वर्क़
  • किताब का मुख़्तसर उनवान जो पूरे सफ़े पर मतन के पहले सफ़े या असल उनवान वाले सफ़े से पहले सफ़े पर दर्ज होता है
  • वो उनवान जो मतन के पहले सफ़ा के ऊपर दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (half title)

نام

ای-میل

تبصرہ

half title

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone