تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ تَلے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

ہاتھ تَلے آنا

ہاتھ کا کسی چیز کے نیچے آنا نیز ہاتھ کے نیچے کسی چیز کا آنا

ہاتھ تَلے لانا

قابو میں لانا ؛ ماتحت بنانا ۔

ہاتھ تَلے دَبنا

کسی کے بس میں ہونا ؛ مجبور ہونا

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

ہاتھ تُلے ہونا

ہاتھ جچا ہونا ، کمی بیشی نہ ہونا ، ہاتھ سے ٹھیک اندازہ ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے دِیے ہَیں

مجبوری ہے ، لاچار ہیں ، خود مشکل میں پھنسے ہیں ۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکالْنا

۔ (عو) مصیبت سے نجات پانا۔ زبردست کے نیچے سے رہائی پانا۔ (فقرہ) بوا خدا خدا کر کے پتھر تلے سے ہاتھ نکلا ہے جو خانم صاحب کے نیچے سے نجات ملی۔

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ تَلے کے معانیدیکھیے

ہاتھ تَلے

haath-tale•हाथ-तले

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ تَلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پاس ، قریب ، نزدیک
  • تصرف میں ، استعمال میں
  • زیر عمل
  • ماتحت ، نیابت میں ، نیچے ۔
  • ہاتھ میں ، قبضے میں ، قابو میں ۔

Urdu meaning of haath-tale

  • Roman
  • Urdu

  • paas, qariib, nazdiik
  • tasarruf me.n, istimaal me.n
  • zer amal
  • maatahat, niyaabat me.n, niiche
  • haath me.n, qabze me.n, qaabuu me.n

English meaning of haath-tale

Adverb

  • under the hand (of)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone