تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"half sole" کے متعقلہ نتائج

half sole

سیلے کے ہاتھ

(پہلوانی) مکدروں کی ایک خاص طریقے کی ورزش کا اصطلاحی نام جس میں ورزش کرنے والا مکدورں کو اپنے سامنے اور پیچھے پورے ہاتھ کھول کر اس طرح گُھماتا ہے جیسے کوئی ملّاح اکیلا دائیں بائیں باری باری چپوچلانے اور یہی اُس کی وجہ تسمیہ ہے

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونےکی چِڑْیا اُڑْنا یا ہاتھ سے نِکَل جانا

فائدہ پہچانے والے شخص کا ہاتھ سے نِکل جانا ، مِلی ہوئی قیمتی چیز کا ہاتھ سے جاتا رہنا.

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

سونےکی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑْ جانا

مالدار کا قابو سے نکل جانا

سونے کی چڑ٘یا ہاتھ لَگی ہے

امیر آدمی قابُو میں آیا ہے، وکیل اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امیر مقدمے میں پھن٘س جائے، رنڈیاں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی امیر آدمی ان پر شیدا ہو جائے اور برہمن جب کوئی امیر آدمی مرجائے تو کہتے ہیں

half volley

half sole کے لیے اردو الفاظ

half sole

half sole کے اردو معانی

اسم

  • تلا
  • جوتے کے تلے کا وہ حصہ جو درمیانی تنگ جگہ سے شروع ہو کر جوتے کی نوک تک جاتا ہے

فعل متعدی

  • اس طرح کا نیلا تلا لگا کر جوتے کی مرمت کرنا

half sole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिला
  • जूते के तले का वो हिस्सा जो दरमयानी तंग जगह से शुरू हो कर जूते की नोक तक जाता है

सकर्मक क्रिया

  • इस तरह का नीला तिला लगा कर जूते की मुरम्मत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (half sole)

نام

ای-میل

تبصرہ

half sole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone