تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hackle" کے متعقلہ نتائج
hackle کے لیے اردو الفاظ
hackle کے اردو معانی
اسم
- سن کو صاف کرنے والی کنگھی
- بعض پرندوں کی گردن کے او پر لمبے پتلے پر جو مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے پر مصنوعی مکھیاں بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
- پالتو مرغ کی گردن کے پر
- کانٹے میں استعمال ہونے والی مصنوعی مکھی
- (عام طور پر جمع ) کتے کی گردن پر اگنے والے بال
فعل متعدی
- ریشوں کو کنگھی سے صاف کرنا
- کنگھی مہیا کرنا
- سختی سے کاٹنا
- صورت بگاڑ دینا
- شد ید زخمی کرنا
hackle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सन को साफ़ करनेवाली कंघी
- बाअज़ परिन्दों की गर्दन के ओ पर लंबे पुतले पर जो मछलियां पकड़ने वाले कांटे पर मस्नूई मक्खियां बनाने के लिए इस्तिमाल होते हैं
- पालतू मुर्ग़ की गर्दन के पर
- कांटे में इस्तिमाल होने वाली मस्नूई मक्खी
- (आम तौर पर जमा ) कुत्ते की गर्दन पर उगने वाले बाल
सकर्मक क्रिया
- रेशों को कंघी से साफ़ करना
- कंघी मुहय्या करना
- सख़्ती से काटना
- सूरत बिगाड़ देना
- शदीद ज़ख़मी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hackle)
hackle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔