تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"habit" کے متعقلہ نتائج

habit

عادَت

حابِط

ثواب یا عمل کو ضائع یا برباد کرنے والا

ہابِط

नीचे उतरनेवाला, ऊपर से नीचे आनेवाला।

habit-forming

habitually

بَدَسْتُور

habitude

دَسْتُور

habitué

عادتاً کہیں آنے جانے والا

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

حَبَط

زخم کا ان٘گوربھرنا، سُوجن، جانور کو قبض ہونا، خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان

habitue

عادی شَخص

habituate,

ہبات

بخششیں ، عطایا ، تحائف ۔

حَبّات

حبت کی جمع، دانے، بیج، دالیں

habituate

عادی

habitable

قابل اقامت

حَبَّۃ

رک : حبَّہ ، تراکیب میں بضم ۃ مستعمل .

habitualness

habitat

جائے پَیدائِش

habitableness

habituated

عادی

habitual

عادی

habitant

باسی

habitability

سَکونت پَذیری

habitation

آبادی

habituation

خوگری

ہَیبَتاں

ہیبت (رک) کی جمع ، خوف ۔

ہَیبَت زَدا

رک : ہیبت زدہ (جو درست املا ہے) ۔

ہَیبَت پَڑنا

گھبرا جانا

ہَیْبَت زَدَگی

त्रास, भयभीत होना।

ہَیبَت زَدَہ کَرنا

مبہوت کرنا بھونچکا کرنا ، حیرت زدہ کرنا ۔

ہَیبَت زَدَہ

ڈرا ہوا، خوفزدہ، ڈرپوک، خوف کا مارا ہوا، دہشت کا مارا ہوا

ہَیْبَت اَنْگیزی

भय उत्पन्न करना, त्रासजनक होना।

ہَیبَت فِزا

خوف بڑھانے والا ، ڈر میں اضافہ کرنے والا ، خوف زدہ کر دینے والا ۔

ہَیبَت اَنگیز

خوف پیدا کرنے والا، ڈرادینے والا، خوف زدہ کردینے والا

ہیبت زا

ہیبت انگیز

ہَیبَت زائِل ہونا

ڈر خوف ختم ہو جانا نیز رعب دبدبہ باقی نہ رہنا ۔

ہَیبَت آفْریں

خوف پیدا کرنے والا، خوف زدہ کردینے والا، خوفناک، ڈراؤنا.

ہَیبَت دَھرنا

خوف رکھنا ، ڈرنا ۔

ہَیبَت طاری کَر دینا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

ہَیبَت حَق

اللہ کی عظمت اور شان کا احساس ؛ اللہ کا ڈر ، خوفِ خدا ۔

ہَیبَت دِکھانا

intimidate, terrify

ہَیبَت کَدَہ

ہیبت کی جگہ ، ہیبت ناک عمارت یا جگہ ۔

ہَیبَت دِکھلانا

رعب ڈالنا ، گھبرا دینا ، ڈرا دینا ، شدت سے خوفزدہ کرنا۔

ہَیبَت خیز

خوفناک ، ڈراؤنا ۔

ہَیبَت خُوردَہ

خوف کھایا ہوا ؛ خوف زدہ ، ڈرا ہوا ، سہما ہوا ۔

ہَیبَت نُما

خوف ظاہر کرنے والا ، (مجازاً) ڈراؤنا ۔

ہَیبَت ناکی

ہیبت ناک ہونے کی حالت، ڈراؤنا پن، خوفناکی، خوف، ڈر

ہَیبَت و جَلال

رعب و دبدبہ ، جاہ و جلال ۔

ہَیبَت چھانا

رعب پڑنا ، دبدبہ طاری ہونا ۔

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

ہَیبَت چُھوٹنا

تھرتھرانا ، خوف سے تھرتھری چھوٹنا ، خوفزدہ ہونا ۔

حَبَّۃُ الخَضْراء

سبز رنگ کا دانہ جو درختِ بطم میں لگے ہے اس کے توڑنے پر اندر سے پستئی رن٘ک کا چپٹا سا مغز نکلتا ہے جو کہ کھانے میں لذیذ ہوتا ہے

ہَیبَت چھا جانا

خوف طاری ہونا ، ڈر جانا ، گھبراہٹ ہونا

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔

ہَیبَت آنا

خوف آنا، ڈرلگنا.

ہَیبَت طاری ہونا

خوف طاری ہونا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر بیٹھ جانا ۔

ہَیبَت طاری کَرنا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

ہَیبَت ڈالنا

خوف ڈالنا ، خوف زدہ کرنا ، ڈرانا ۔

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَیبَت سَمانا

خوف بیٹھ جانا ؛ نیز کسی کے رعب میں آ جانا ۔

habit کے لیے اردو الفاظ

habit

ˈhæb.ɪt

habit کے اردو معانی

صفت

  • عادت
  • روش
  • خو
  • طور
  • طریق
  • چلن
  • کسی مخصوص انداز میں بغیر ارادے کے عمل پیرا ہونے کا رجحان عموماً بکثرت تکرار کے نتیجے میں: خصلت
  • لت جیسے تمباکو نوشی کی لت یا عیب جوئی کی لت
  • ایک رواجی حالت، ساخت یا سرشت
  • (حیاتیات) کسی حیوان یا پودے کی فطری حالت
  • کسی مذہبی سلسلے میں رکنیت یا مقام یا کسی مخصوص سرگرمی کو ظاہر کرتا ہوا لباس، جیسے گھڑ سوار یا راہبہ کا لباس

فعل متعدی

  • لباس پہنانا
  • کپڑے پہنانا
  • لباس فاخرہ پہنانا
  • آراستہ کرنا
  • ترتیب دینا

habit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • आदत
  • रविष
  • ख़ू
  • तौर
  • तरीक़
  • चलन
  • किसी मख़सूस अंदाज़ में बगै़र इरादे के अमल पैरा होने का रुजहान उमूमन बकसरत तकरार के नतीजे में: ख़सलत
  • लत जैसे तंबाकू नोशी की लत या ऐब जोई की लत
  • एक रिवाजी हालत, साख़त या सरिशत
  • (हयातयात) किसी हैवान या पौदे की फ़ित्री हालत
  • किसी मज़हबी सिलसिले में रुकनीयत या मुक़ाम या किसी मख़सूस सरगर्मी को ज़ाहिर करता हुआ लिबास, जैसे घुड़सवार या राहिबा का लिबास

सकर्मक क्रिया

  • लिबास पहनाना
  • कपड़े पहनाना
  • लिबास फ़ाखिरा पहनाना
  • आरास्ता करना
  • तर्तीब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

habit

عادَت

حابِط

ثواب یا عمل کو ضائع یا برباد کرنے والا

ہابِط

नीचे उतरनेवाला, ऊपर से नीचे आनेवाला।

habit-forming

habitually

بَدَسْتُور

habitude

دَسْتُور

habitué

عادتاً کہیں آنے جانے والا

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

حَبَط

زخم کا ان٘گوربھرنا، سُوجن، جانور کو قبض ہونا، خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان

habitue

عادی شَخص

habituate,

ہبات

بخششیں ، عطایا ، تحائف ۔

حَبّات

حبت کی جمع، دانے، بیج، دالیں

habituate

عادی

habitable

قابل اقامت

حَبَّۃ

رک : حبَّہ ، تراکیب میں بضم ۃ مستعمل .

habitualness

habitat

جائے پَیدائِش

habitableness

habituated

عادی

habitual

عادی

habitant

باسی

habitability

سَکونت پَذیری

habitation

آبادی

habituation

خوگری

ہَیبَتاں

ہیبت (رک) کی جمع ، خوف ۔

ہَیبَت زَدا

رک : ہیبت زدہ (جو درست املا ہے) ۔

ہَیبَت پَڑنا

گھبرا جانا

ہَیْبَت زَدَگی

त्रास, भयभीत होना।

ہَیبَت زَدَہ کَرنا

مبہوت کرنا بھونچکا کرنا ، حیرت زدہ کرنا ۔

ہَیبَت زَدَہ

ڈرا ہوا، خوفزدہ، ڈرپوک، خوف کا مارا ہوا، دہشت کا مارا ہوا

ہَیْبَت اَنْگیزی

भय उत्पन्न करना, त्रासजनक होना।

ہَیبَت فِزا

خوف بڑھانے والا ، ڈر میں اضافہ کرنے والا ، خوف زدہ کر دینے والا ۔

ہَیبَت اَنگیز

خوف پیدا کرنے والا، ڈرادینے والا، خوف زدہ کردینے والا

ہیبت زا

ہیبت انگیز

ہَیبَت زائِل ہونا

ڈر خوف ختم ہو جانا نیز رعب دبدبہ باقی نہ رہنا ۔

ہَیبَت آفْریں

خوف پیدا کرنے والا، خوف زدہ کردینے والا، خوفناک، ڈراؤنا.

ہَیبَت دَھرنا

خوف رکھنا ، ڈرنا ۔

ہَیبَت طاری کَر دینا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

ہَیبَت حَق

اللہ کی عظمت اور شان کا احساس ؛ اللہ کا ڈر ، خوفِ خدا ۔

ہَیبَت دِکھانا

intimidate, terrify

ہَیبَت کَدَہ

ہیبت کی جگہ ، ہیبت ناک عمارت یا جگہ ۔

ہَیبَت دِکھلانا

رعب ڈالنا ، گھبرا دینا ، ڈرا دینا ، شدت سے خوفزدہ کرنا۔

ہَیبَت خیز

خوفناک ، ڈراؤنا ۔

ہَیبَت خُوردَہ

خوف کھایا ہوا ؛ خوف زدہ ، ڈرا ہوا ، سہما ہوا ۔

ہَیبَت نُما

خوف ظاہر کرنے والا ، (مجازاً) ڈراؤنا ۔

ہَیبَت ناکی

ہیبت ناک ہونے کی حالت، ڈراؤنا پن، خوفناکی، خوف، ڈر

ہَیبَت و جَلال

رعب و دبدبہ ، جاہ و جلال ۔

ہَیبَت چھانا

رعب پڑنا ، دبدبہ طاری ہونا ۔

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

ہَیبَت چُھوٹنا

تھرتھرانا ، خوف سے تھرتھری چھوٹنا ، خوفزدہ ہونا ۔

حَبَّۃُ الخَضْراء

سبز رنگ کا دانہ جو درختِ بطم میں لگے ہے اس کے توڑنے پر اندر سے پستئی رن٘ک کا چپٹا سا مغز نکلتا ہے جو کہ کھانے میں لذیذ ہوتا ہے

ہَیبَت چھا جانا

خوف طاری ہونا ، ڈر جانا ، گھبراہٹ ہونا

ہَیبَت کا سِکَّہ جَمنا

دہشت طاری ہونا ، خوف بیٹھ جانا ۔

ہَیبَت آنا

خوف آنا، ڈرلگنا.

ہَیبَت طاری ہونا

خوف طاری ہونا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر بیٹھ جانا ۔

ہَیبَت طاری کَرنا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

ہَیبَت ڈالنا

خوف ڈالنا ، خوف زدہ کرنا ، ڈرانا ۔

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَیبَت سَمانا

خوف بیٹھ جانا ؛ نیز کسی کے رعب میں آ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (habit)

نام

ای-میل

تبصرہ

habit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone