تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gutter" کے متعقلہ نتائج

gutter

بَد رَو

gutter-snipe

آوارہ لڑکا

گوتَر

خاندان، نسل، گھرانا، گوت

gutterman

خوانچہ والا

گوتْرَہ

رک : گوتر

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گاٹَر

गाड़ी या हल के जुए की लकड़ी जिसके दोनों ओर बैल जोते जाते हैं, गाटा

گَھتَر

صبح، فجر

گُٹّے

گُٹّا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُذَر

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گٹھرا

bundle

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

گوٹے

گوٹا کی جمع

gutter کے لیے اردو الفاظ

gutter

ˈɡʌt.ər

gutter کے اردو معانی

اسم

  • موری
  • بد رو
  • آب راه
  • ناله
  • سڑک یا گلی کے کنارے یا بیچوں بیچ نالی جس میں سڑک کا پانی بہ کر نکل جائے
  • عمارت کے کناروں یا چھت پر سے بارش کا پانی بہنے کے لیے پرناله
  • کوئی سی نالی، جهری، موری یا نکاس وغیرہ جس میں سے پانی بہے
  • بہتے پانی سے بنی ہوئی جھری یا نالی
  • (باؤلنگ) باؤلنگ کے راستے کے دونوں جانب جهری
  • (طباعت) کتاب یا رسالے کے آمنے سامنے والے صفحات کا درمیانی خالی حصه
  • (مجازاً) انتہائی غربت میں زندگی گزارنے کی حالت
  • سب سے نچلے طبقے کے لوگوں کی ریایشی بستی
  • کچی آبادی

فعل متعدی

  • نالی یا جهری بنانا
  • پانی کا رسته بنانا
  • (باؤلنگ) گیند کو جھری میں لڑھکانا

فعل لازم

  • نالی کا بننا (جیسے بانی بناتا ہے)
  • نہروں میں بہنا
  • دھارے میں بہنا
  • ایک ہی رو میں بہنا پگھل کر (جیسے پگھلی موم بتی کا)

gutter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोरी
  • बदरु
  • आब राए
  • नाले
  • सड़क या गली के किनारे या बेचों बीच नाली जिस में सड़क का पानी बह कर निकल जाये
  • इमारत के किनारों या छत पर से बारिश का पानी बहने के लिए परनाले
  • कोई सी नाली, जेरी, मोरी या निकास वग़ैरा जिस में से पानी बहे
  • बटहते पानी से बनी हुई झुर्री या नाली
  • (बाऊलिंग) बाऊलिंग के रास्ते के दोनों जानिब जेरी
  • (तबाअत) किताब या रिसाले के आमने सामने वाले सफ़हात का दरमयानी ख़ाली हिस्से
  • (मजाज़न) इंतिहाई ग़ुर्बत में ज़िंदगी गुज़ारने की हालत
  • सब से निचले तबक़े के लोगों की रयायशी बस्ती
  • कच्ची आबादी

सकर्मक क्रिया

  • नाली या जेरी बनाना
  • पानी का रस्ते बनाना
  • (बाऊलिंग) गेंद को झुर्री में लुढ़काना

अकर्मक क्रिया

  • नाली का बनना (जैसे बानी बनाता है
  • नहरों में बहना
  • धारे में बहना
  • एक हीरो में बहना पिघल कर (जैसे पिघली मोमबत्ती का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gutter)

نام

ای-میل

تبصرہ

gutter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone