تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gulf" کے متعقلہ نتائج
gulf کے لیے اردو الفاظ
gulf کے اردو معانی
اسم
- خلیج
- کھاڑی
- سمندر کا حصہ جو خشکی کے اندر تک چلا گیا ہو (جیسے خلیج بنگال)
- ایک گہرا خلا، قعر یا گڑھا
- بہت گہرا غار
- قعر زمین
- سمندر
- وسیع فاصلہ یا فرق (جیسے معاشرتی، تعلیمی یا معاشی سطح میں)
- ایسی شے جو اپنی لپیٹ میں لے لے
- بھنور یا گرداب
فعل متعدی
- غرق کر دینا
- نگل جانا
- خلیج کی طرح اپنی لپیٹ میں لے لینا یا جیسے خلیج کا اپنی لپیٹ میں لے لینا
gulf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़लीज
- खाड़ी
- समुंद्र का हिस्सा जो ख़ुशकी के अंदर तक चला गया हो (जैसे ख़लीज बंगाल
- एक गहिरा ख़ला, क़ार या गढ़ा
- बहुत गहिरा ग़ार
- क़ार ज़मीन
- समुंद्र
- वसीअ फ़ासिला या फ़र्क़ (जैसे मुआशरती, तालीमी या मआशी सतह में
- ऐसी शैय जो अपनी लपेट में ले ले
- भंवर या गर्दाब
सकर्मक क्रिया
- ग़र्क़ कर देना
- निगल जाना
- ख़लीज की तरह अपनी लपेट में ले लेना या जैसे ख़लीज का अपनी लपेट में ले लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غُلْفَہ
وہ کھال جس کو ختنہ کرنے والا کاٹتا ہے ، وہ کھال جو آلۂ تناسل کو ڈھکے رہتی ہے اور ختنہ کرتے وقت اس کو کاٹ دیا جاتا ہے .
غِلافی سَموسا
پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gulf)
gulf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔