تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Golf" کے متعقلہ نتائج
Golf کے لیے اردو الفاظ
Golf کے اردو معانی
اسم
- گالف
- (برطانوی) گاف
- حرف G کے لیے ابلاغیاتی/ مواصلاتی ضابطے کا لفظ
اسم
- گالف
- ایک قسم کا کھیل جو سفید چھوٹی گیند اور ہاکی نما چھڑی کے ساتھ عموماً وسیع میدان میں، جس پر ساختہ رکاوٹیں ہوتی ہیں، کھیلا جاتا ہے، اس میں کوشش یہ ہوتی ہے کہ گیند کو کم سے کم ضربیں لگا کر خاصے فاصلوں پر موجود نو یا اٹھارہ سوراخوں میں ڈالا جائے
فعل لازم
- گالف کھیلنا
Golf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोलफ़
- (बर्तानवी) गाफ़
- हर्फ़ G के लिए अबला गयाती/ मुवासलाती ज़ाबते का लफ़्ज़
संज्ञा
- गोलफ़
- एक किस्म का खेल जो सफ़ैद छोटी गेंद और हाकी नुमा छड़ी के साथ उमूमन वसीअ मैदान में, जिस पर साख़ता रुकावटें होती हैं, खेला जाता है, इस में कोशिश ये होती है कि गेंद को कम से कम ज़रबें लगा कर ख़ासे फ़ासलों पर मौजूद नौ या अठारह सूराखों में डाला जाये
अकर्मक क्रिया
- गोलफ़ खेलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غُلْفَہ
وہ کھال جس کو ختنہ کرنے والا کاٹتا ہے ، وہ کھال جو آلۂ تناسل کو ڈھکے رہتی ہے اور ختنہ کرتے وقت اس کو کاٹ دیا جاتا ہے .
غِلافی سَموسا
پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Golf)
Golf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔