تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guillotine" کے متعقلہ نتائج

guillotine

آدمیوں کے سر کاٹنے کی کل

guillotine کے لیے اردو الفاظ

guillotine

guillotine کے اردو معانی

اسم

  • گلو قاطع
  • گلوٹین
  • گردن زن
  • آدمیوں کا سر کاٹنے کی مشین جس میں بلیڈ لگے ہوتے ہیں اور جب انھیں چھوڑا جاتا ہے تو وہ دو عمودی ستونوں کے درمیان نیچے کو گرتے ہیں، جلاد مشین
  • اسی طرز پر بنی ہوئی کاغذ کاٹنے کی مشین
  • (برطانوی) قطع بحث، پارلیمنٹ میں آئین سازی کی بحث کو وقت کی قید میں محدود کر کے مختصر کرنے کا طریقہ

فعل متعدی

  • گلوٹین سے سر کاٹنا

guillotine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गुलो क़ाते
  • ग़्लूटेन
  • गर्दनज़न
  • आदमीयों का सर काटने की मशीन जिस में ब्लेड लगे होते हैं और जब उन्हें छोड़ा जाता है तो वो दो अमूदी सतूनों के दरमयान नीचे को गिरते हैं, जल्लाद मशीन
  • इसी तर्ज़ पर बनी हुई काग़ज़ काटने की मशीन
  • (बर्तानवी) क़ता बेहस, पार्लीमैंट में आईन साज़ी की बेहस को वक़्त की क़ैद में महिदूद कर के मुख़्तसर करने का तरीक़ा

सकर्मक क्रिया

  • ग़्लूटेन से सर काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

guillotine

آدمیوں کے سر کاٹنے کی کل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guillotine)

نام

ای-میل

تبصرہ

guillotine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone