تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guest" کے متعقلہ نتائج

guest

مِہْمان

گِسٹ ہاؤُس

وہ مکان جو باہر سے آنے والے حکام اور دوسرے معرر مہمانوں کے قیام کئے لیے عموماً حکمومت یا کسی ادارے کی طرف سے مقّرر ہو ، سرکاری مہمان خانہ .

g-string

تڑاگی

گو ستھان

گائیوں کے رہنے کی جگہ

گوشْتِیں

پُرگوشت ، موٹا ، فربہ

goest

قدیم: (رک) کا فعل حال صیغۂ واحد حاضر کے لیے ۔.

gest

عَمَل

gust

لُطْف

گَشْت

سیر، تفریحاً گھومنا پھرنا، پھیرا

گوشٹ

حیوان کا گوشت گائے بکری اور دیگر حلال جانور کا گوشت

gusset

بند آہنی

gush out

پُھوٹْنا

گُشْٹ

انجمن، جلسہ، مجمع

paying guest

کرایہ دے کر رہنے والا مہمان۔.

گوشت کھائے گوشت بڑھے، ساگ کھائے اوجھڑی، تو بل کہاں سے ہو

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشت کھائے گوشت بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

گوشْت کھائے ، گوشْت لَڑائے ، گوشْت ہی پَر سوئے

(بازاری) عیاش آدمی گوشت کھاتا ہے اور عیاشی کرتا ہے

گوشْت لَڑانا

(بازاری) مجامعت کرنا

گوشْت چَڑْھنا

موٹا ہونا، فریہ ہونا

گوشْت کا لوتْھڑا

مُضغۂ گوشت، گوشت پارہ گوشت کا بڑا ٹکڑا

گوشت کا ٹکڑا

بوٹی

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

گوشْت خوار جانْوَر

درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)

گَشْت دینا

جلوس کی شکل میں چکر لگوانا

گَشْت گاہ

سیر گاہ ، گھومنے پھرنے کی جگہ .

گوشْت دار

جس میں گوشت بھرا ہو ، گوشت والا

گوشْت کھا لیتے ہَیں ، ہَڈِّیاں پھینْک دیتے ہَیں

اچھی چیز استعمال کی جاتی ہے اور بُری چیز ضائع کردی جاتی ہے ، اچھی چیز استعمال کرنی چاہیے بری چیز سے ہرہیز کرنا

گوشْت نُچْوانا

(کسی کے ہاتھوں) سخت تکلیف یا ایذا اُٹھانا

گوشْت فَروش

گوشت بیچنے والا، قصائی

گوشْت خوار

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)

گَشْت و گُزَر

گھومنا پھرنا ، ٹہلنا .

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گوشْتِ خَرْ دَنْدانِ سَگ

۔مثل۔ (کنایۃً) جب کوئی چیز کسی ایسے شخص کو ملے جو طمّاع ہو اس وقت یہ مثل بولتے ہیں۔ نصیب اس کا بُرائی کر گیا نہیں تو روپے مل جاتے اور مرزا لال صاحب سے کئی بار میں نے کہا جواب دیا گوشت خردندانِ سگ مجھے کیا واسطہ میرا کوئی کیا کرسکتاہے۔

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

گَشْت کَرْنا

گشت کرانا کا لازم، دورہ کرنا، چکَر لگانا، گھومنا پھرنا

گَشْت مارْنا

چکّر لگانا ، گھومنا ، پھرنا ؛ روند پر جانا

گَشْت لَگانا

رک : گشت کرنا .

گَشْت کَرانا

پھرانا ، گھمانا .

گوشْت بَنانا

گوشت کو چھیچھڑوں وغیرہ سے صاف کرکے حسب ضرورت ٹکڑے کرنا

گَشْت ناچْنا

برات کے آگے آگے کنچنیوں کا ناچنا ، برات کے ساتھ ساتھ ناچتے ہوئے چلنا .

گوشت میں بھَرا ہونا

۔تیّار ہونا جیوانا کا۔ پُرگوشت ہونا۔

گوشْت اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، لاغر ہوجانا

گَشْت پِھرنا

دورہ کرنا ، جلوس کی شکل میں چکَر لگانا .

گَشْت نِکَلْنا

رک : جلوس نکلنا .

گوشْت پارا

گوشت کا ٹکڑا بوٹی

گوشْت کا پانی

بخنی ، پتلا شوربا

گوشْت خور

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو

گوشْت پارَہ

گوشت کا ٹکڑا بوٹی

گیسْٹ رُوم

مہمانوں کے ٹھہرانے کا کمرہ، مہمان خانہ، سرائے

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

گَسْتُواں

برگستواں ، زرہ مدافعت کے لئے خصوصاً گھوڑوں کی حفاظت کے لئے اُن کو پہنائی جائے .

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گوشْت و پوسْت ہونا

جزوِ بدن ہونا ، خون میں شامل ہونا

guest کے لیے اردو الفاظ

guest

ɡest

guest کے اردو معانی

  • مِہْمان
  • مُلاقاتی

guest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मेहमान
  • मुलाक़ाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guest)

نام

ای-میل

تبصرہ

guest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone