تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grouse" کے متعقلہ نتائج
grouse کے لیے اردو الفاظ
grouse کے اردو معانی
اسم، فعل
- (حیوانیات) گراؤس
- قطات
- باقرقره
- بھٹ تیتر
- زمین کریدنے والے بہت سے شکاری پرندوں کا عام نام جو سرخی مائل ہوتے ہیں
فعل لازم
- بڑبڑانا
- شکایت کرنا
- گلہ کرنا
اسم
- شکایت
- بڑبڑاہٹ
- گله مندی
- شکوہ
- گلہ
grouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- (हैव इनयात) गिराओस
- कितात
- बाक़िर करे
- भट्ट तीतर
- ज़मीन कुरेदने वाले बहुत से शिकारी परिन्दों का आम नाम जो सुर्ख़ी माइल होते हैं
अकर्मक क्रिया
- बड़बड़ाना
- शिकायत करना
- गल्ला करना
संज्ञा
- शिकायत
- बड़बड़ाहट
- गले मंदी
- शिकवा
- गल्ला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willow grouse
ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.
sage grouse
شمالی امریکا کے مغربی علاقے کا نسبتہً بڑا بھٹ تیتر جس کا نر جفتی سے پہلے مظاہرے کے لیے مشہور ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (grouse)
grouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔