تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grass" کے متعقلہ نتائج

grass

گھاس

grassy

گھاس کا

grass-cutter

گَھسْیارا

grass green

grass-roots

grass widow

grass cloth

grass widower

grass tree

grisy

بَھیانَک

greasy

چِکْنا

گَرست

وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن

grassland

چراہ گاہ

grasshopper

جھینگر

grassing

گھاس

grass کے لیے اردو الفاظ

grass

ɡrɑːs

grass کے اردو معانی

  • (برقیات) فضائی شور
  • راڈار کے پردے پر یا ریڈیو میں غیر متعلق اشارے / عکس یا اصوات بازگشت جو مطلوبہ اشارے کے حصول میں خلل انداز ہوں

اسم

  • گھاس
  • گیاه
  • کاہ
  • ایسی بوٹیاں جنھیں چرنے والے جانور چرتے ہیں
  • چری
  • جڑواں تنوں، نکیلے پتوں اور خاردار پھولوں والا کوئی پودا
  • چراگاہ
  • گھاس کا تخته
  • لان
  • سبزہ زار
  • ریڈار کے اسکرین پر عمودی خطوط جو گھاس سے مشابہ ہوتے ہیں
  • (عوامی) حشیش

فعل متعدی

  • اُگتی گھاس پر چرانا
  • گھاس لگانا
  • دوب لگانا
  • گھاس اُگانا
  • رنگ اُڑانے کے لیے گھاس پر پھیلا کر دوب دینا

فعل لازم

  • گھاس اگانا
  • گھاس سے ڈھک جانا
  • اُگتی گھاس پر چرنا
  • چرنا

grass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (बरक़यात) फ़िज़ाई शोर
  • राडार के पर्दे पर या रेडीयो में ग़ैर मुताल्लिक़ इशारे / अक्स या अस्वात बाज़गश्त जो मतलूबा इशारे के हुसूल में ख़ललअंदाज़ हूँ

संज्ञा

  • घास
  • गयाए
  • काह
  • ऐसी बूटीयां जिन्हें चरने वाले जानवर चरते हैं
  • चरी
  • जुड़वां तनों, नुकीले पत्तों और ख़ारदार फूलों वाला कोई पौदा
  • चरागाह
  • घास का तख़्ते
  • लॉन
  • सब्ज़ा ज़ार
  • रेडार के स्क्रीन पर अमूदी ख़ुतूत जो घास से मुशाबेह होते हैं
  • (अवामी) हशीश

सकर्मक क्रिया

  • उगती घास पर चुराना
  • घास लगाना
  • दूब लगाना
  • घास उगाना
  • रंग उड़ाने के लिए घास पर फैला कर दूब देना

अकर्मक क्रिया

  • घास उगाना
  • घास से ढक जाना
  • उगती घास पर चरना
  • चरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grass)

نام

ای-میل

تبصرہ

grass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone