تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"GR-S" کے متعقلہ نتائج
GR-S کے لیے اردو الفاظ
GR-S کے اردو معانی
اسم
- جی آر ایس
- ایک قسم کا مصنوعی ربڑ جو نسبتاً کم درجۂ حرارت (قریباً 41 درجے فارن ہائیٹ) پر تیار کیا جاتا ہے اور خاص طور پر ٹائروں میں استعمال ہوتا ہے
GR-S के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जी आर ऐस
- एक किस्म का मस्नूई रबड़ जो निसबतन कम दर्जा-ए-हरारत (क़रीबन 41 दर्जे फ़ौरन हाईट) पर तैय्यार किया जाता है और खासतौर पर टायरों में इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوند سے پَٹِّیاں جَمانا
عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.
گڑ سے مرے تو زہر اسے کیوں دے
جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے
گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی
گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.
گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے
جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (GR-S)
GR-S
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔