تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gorge" کے متعقلہ نتائج
gorge کے لیے اردو الفاظ
gorge کے اردو معانی
اسم
- گھاٹی، جس میں سے ندی بہتی ہے
- تنگنائے
- حلق
- پرخوری
- راستہ یا منھ بند کرنے والی شے
- غصہ یا کراہت
- (قلعہ بندی) برج کا راستہ
- فضیل کا عقبی راستہ
فعل متعدی
- ٹھونسنا
- حلق تک بھرنا
- ٹھونس دینا
- اس قدر ٹھونسنا کہ دم گھٹنے لگے
فعل لازم
- ندیدوں کی طرح کھانا
gorge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घाटी, जिस में से नदी बेहती है
- तंगनाए
- हलक़
- पर ख़ोरी
- रास्ता या मुँह बंद करनेवाली शैय
- ग़ुस्सा या कराहत
- (क़िला बंदी) बुरज का रास्ता
- फज़ील का उक़बा रास्ता
सकर्मक क्रिया
- ठूंसना
- हलक़ तक भरना
- ठोंस देना
- इस क़दर ठूंसना कि दम घुटने लगे
अकर्मक क्रिया
- नदीदों की तरह खाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُرْگِ باراں دِیدَہ
وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے)
george cross
(برطانیہ میں) بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا انعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا۔.
جو چَڑھے گا سو گِرے گا
جو چڑھے گا سو ڈھئے گا، جو کام کرتا ہے نقصان بھی اٹھاتا ہے، صاحب کمال دھوکا کھاتا ہے، جو کسی کام میں پڑتا ہے یا اس میں ترقی کرتا ہے وہ اس میں نقصان بھی اٹھاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gorge)
gorge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔