تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goog" کے متعقلہ نتائج
goog کے لیے اردو الفاظ
goog کے اردو معانی
اسم
- عوام: آسٹر انڈا۔.
goog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: आसटर अंडा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوگل
ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)
گُونگی ہَڑَپ
کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے
گوگا پِیر کی چَھڑِیاں
ظاہر پیر کے سمادھ لینے کا دن یا تاریخ جس میں اس کی زیارت کے واسطے تمام مُلک کے خا کروب اپنے اپنے شہروں میں جمع ہو کر چھڑیاں نکالتے اور گوگا کے مزار تک مرادیں لے کر جاتے ہیں جہاں میلہ لگتا ہے.
گوگا پِیر
چھوٹی ذات کے ہندوؤں اور خاکروبوں کے پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوئے تھے، خاکروب اسے مقدس سمجھتے ہیں عزت سے گوگا پیر کہتے ہیں، ظاہر پیر
گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے
گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا
گُونگے
جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ
گُونگی بَہْری
عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.
گُونگْچی
سُرخ رنگ کا ایک چھوٹا بیج جس کا من٘ھ سیاہ ہوتا ہے دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے وزن ۱/۸ ماشے ہوتا ہے عموماً سنار سونا تولنے کے لیے استعمال کرتے ہیں (رک : رتی)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (goog)
goog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔