تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gone" کے متعقلہ نتائج

gone

فَق

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گَونے

گونا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گونْنی

رک : گوندنی.

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گُنَہ

معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

گونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گُونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گُنی

گُن والا، کسی علم یا فن میں ماہر، ہنرمند، کامل، فاضل، سیانا

گُنّی

(گنوار) وہ کپڑے کا بنا ہوا کوڑا جسے گنواریاں ہولی کے تہوار میں ایک دوسرے کو مارتی ہیں

گُونی

گُوں (رک) کی طرف منسوب ، طرح کی ، رنگ کی ، وضع کی .

گُھونی

رک : گُھنّی .

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

گَونی

قدیم وضع کے کولہو کا ناند کی شکل کا حصہ، جس میں گنّے کے ٹکڑے رس نکالنے کو بھرے جاتے ہیں

گَونَہ

(ہندو) گونا، شادی کے کئی سال بعد رخصتی کی ایک رسم

gone کے لیے اردو الفاظ

gone

ɡɒn

gone کے اردو معانی

صفت

  • رفته
  • گیا ہوا، ختم شده یا صرف شده
  • گزرا ہوا یا ماضی
  • مرحوم یا مرده
  • گمشده، نامکمل یا مایوس کن
  • کمزور اور مدھم
  • حاملہ
  • (بول چال) غیر معمولی طور پر ہوشیار اور نمایاں
  • فریفتہ یا مسحور شده، عموماً بعد میں on یا upon آتا ہے

gone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रफ़ते
  • गया हुआ, ख़त्म शदे या सिर्फ़ शदे
  • गुज़रा हुआ या माज़ी
  • मरहूम या मर्दे
  • गमशदे, नामुकम्मल या मायूसकुन
  • कमज़ोर और मद्धम
  • हामिला
  • (बोल चाल) ग़ैरमामूली तौर पर होशयार और नुमायां
  • फ़रेफ़्ता या मस्हूर शदे, उमूमन बाद में on या upon आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gone)

نام

ای-میل

تبصرہ

gone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone