تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glut" کے متعقلہ نتائج
glut کے لیے اردو الفاظ
glut کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹھونسنا
- بہت کھلانا (جی بھر کر)
- رجھانا
- خواہش پوری کرنا
- بہت کھلا دینا
- حلق تک بھر دینا
- منھ تک بھر دینا جیسے نالی کا
- اشیائے تجارت سے پاٹ دینا جیسے منڈی کا
فعل لازم
- بہت زیادہ کھا لینا
اسم
- سیری یا شکم پُری کی حالت اور عمل
- بہتات
- افراط
- (تجارت) مانگ کے مقابلے میں رسد کی کثرت
glut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ठूंसना
- बहुत खिलाना (जी भर कर
- रिझाना
- ख़ाहिश पूरी करना
- बहुत खिला देना
- हलक़ तक भर देना
- मुँह तक भर देना जैसे नाली का
- अश्या-ए-तिजारत से पाट देना जैसे मंडी का
अकर्मक क्रिया
- बहुत ज़्यादा खा लेना
संज्ञा
- सेरी या शिकम पुरी की हालत और अमल
- बोहतात
- इफ़रात
- (तिजारत) मांग के मुक़ाबले में रसद की कसरत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gault
ارضیات: جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر (greensand: رک) کی اوپری اور نچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا ملی کھاد مٹی کے پرت۔.
گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
غَلَطُ الْعام فَحِیح
زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .
غَلَطُ العَوام
(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (glut)
glut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔