تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gluer" کے متعقلہ نتائج

gluer

جوڑنے والا

gaoler

برط کا متبادل ۔.

glair

انڈے کی سفیدی۔.

گولار

گول شکل، گولائی

گَلار

ایک قسم کی مینا.

gular

عظمِ گَلو

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

geld

آخْتَہ

gold

کَنْچَن

gelid

برفیلا ، برف کی طرح ٹھنڈا ۔.

glad

مَحْظُوظ

gild

سونے کا پانی چڑھانا

گُلیر

one given to curse and abuse, one who habitually uses bad language

gleed

دَہکتا ہُوا کوئلہ

gled

guild

ایک پیشے کے لوگ

gullied

نالی

گَیلَڑ

سابق خاوند کی وہ اولاد جسے عورت اپنے دوسرے خاوند کے ہاں لائی ہو، کڈھیرا، سوتیلا

گُولَڑ

رک : گولر نمبر ۲.

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کھلنا، راز ظاہر ہونا، قلعی کھلوانا

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کھلنا، راز ظاہر ہونا، قلعی کھلوانا

gold-filled

gold foil

سونے کی پنی

glad hand

gold-of-pleasure

گولڈ آف پلیئرر

glad tidings

خوش خَبَری

gold standard

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

glad rags

شوخ کپڑے

gold mine

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

gold stick

guild socialism

نقابتی اِشتراکیت

gild the lily

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

بھید کھلنا، راز ظاہر ہونا، قلعی کھلوانا

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

glad-hander

گُولَر کا پُھول

(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.

گُولَر کَباب

ایک قسم کا کباب جو ابلے اور پسے ہوئے گوشت سے گولر کے ھول کی شکل کا بنایا جاتا ہے

گُولَر میں پُھول آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

بھید کھلنا، راز ظاہر ہونا، قلعی کھلوانا

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر کا پُھول پُھولْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

glorified

با عظمت

گُولَر میں پُھول نِکَل آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

glorify

عَظْمَت

goldfish

چینی کارپ یا سیم ماہی جو سجاوٹ کے لیے پالی جاتی ہے Carassius auratus.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گُلِ دو پَہْر

دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل

golden calf

golden retriever

گولاڑا

(پیار سے) مٹکا .

گُل ریزی

گُل افشانی، گل باری، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گُلْڑی

چھوٹا سا گول اپلا

گُلدار سَبْز

۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گُلْدار چُنائی

(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.

gluer کے لیے اردو الفاظ

gluer

gluer کے اردو معانی

صفت

  • جوڑنے والا

gluer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जोड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gluer)

نام

ای-میل

تبصرہ

gluer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone