تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glace" کے متعقلہ نتائج

glace

یخ بَستہ

glacé

شیرے میں ڈالی ہوئی (چیری یا کوئی دوسرا پھل).

غَلْقا

ایک روئیدگی نیز اس کی جڑ، اس کا دودھ تیز مسہل کہا جاتا ہے، کبھی کبھی اس کے کھانے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے اس کو داد اور مسوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے .

غَلْقی

ایک روئیدگی نیز اس کی جڑ، اس کا دودھ تیز مسہل کہا جاتا ہے، کبھی کبھی اس کے کھانے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے اس کو داد اور مسوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے .

غُولْکَہ

بھتنی.

گَلْخی

بڑھ چڑھ کر باتیں بنانے والا ، بیہودہ بکواس کرنے والا.

گولکا

بیوہ کی بیوی کی حرامی لڑکی

گلّک

piggy bank

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

گُلْخَن

بھٹی، چولھا، تنور، آتش خانہ، بھٹی، چولھا، انگیٹھی، بھاڑ

غولَک

پوشیدہ بات یا چیز، راز، بھید

غَلَق

(عو) اندر سے دروازہ بند کرنے کی لکڑی، بلّی دربند

گولَک

کھیلْنے کی گین٘د ؛ کسی بیوہ کا حرامی بچّہ ؛ آنکھ کا گڑھا

غُلَّق

بندی وغیرہ رکھنے کا ظرف ، غلّک ، غلہ .

غُلَّک میں دَھْرنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا ، اپنے پاس رکھنا ، جیب میں رکھنا .

glace کے لیے اردو الفاظ

glace

glace کے اردو معانی

صفت

  • یخ بستہ
  • جما ہوا
  • برف میں لگا ہوا یا برف زدہ جیسے کیک
  • شکر آمیز جیسے پھل یا گریاں
  • چکنا
  • چمکدار جیسے کرم یا ریشم

فعل متعدی

  • برف کی تہ جمانا
  • یخ بستہ کرنا

glace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • यख़बसता
  • जमा हुआ
  • बर्फ़ में लगा हुआ या बर्फ़ ज़दा जैसे केक
  • शुक्र आमेज़ जैसे फल या गिरियां
  • चिकना
  • चमकदार जैसे करम या रेशम

सकर्मक क्रिया

  • बर्फ़ की ता जमाना
  • यख़बसता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glace)

نام

ای-میل

تبصرہ

glace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone