تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"girdle" کے متعقلہ نتائج
girdle کے لیے اردو الفاظ
girdle کے اردو معانی
اسم
- پٹکا
- حلقہ
- پیٹی
- زیر جامہ
- کنڈلی
- ایسی شئے جو گھیرا ڈالے
- کمر کی ڈوری
- آڑ بند
- کمر بند
- گھیرا
- کمر کے نیچے کے حصہ پر عورتوں اور بعض اوقات مردوں کا زیر جامہ جو جسم کے خطوط کو ابھارے رکھتا ہے
- (تشریح الاعضا) چپنی
- صدری یا حوضی محراب
- درخت کی چھال چھیل کر اس کے گرد بنا ہوا حلقہ
- حلقہ
- حلقۂ برگ
- حلقوی کاٹ
- گھیرا
- کٹے ہوئے ہیرے کا بیرونی کنارہ جو انگوٹھی چھلے میں بیٹھتا ہے
فعل متعدی
- پیٹی باندھنا
- گھیرا ڈالنا
- کسی درخت یا ٹہنی کے گرد حلقہ بنا کر اسے زیادہ زرخیز کرنا
girdle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पटका
- हलक़ा
- पेटी
- ज़ेर जामा
- कुंडली
- ऐसी शए जो घेरा डाले
- कमर की डोरी
- आड़ बंद
- कमरबंद
- घेरा
- कमर के नीचे के हिस्सा पर औरतों और बाअज़ औक़ात मर्दों का ज़ेर जामा जो जिस्म के ख़ुतूत को उभारे रखता है
- (तशरीह उल-आज़ा) चपनी
- सदरी या होज़ी महिराब
- दरख़्त की छाल छैल कर इस के गर्द बना हुआ हलक़ा
- हलक़ा
- हल्का-ए-बर्ग
- हलक़वी काट
- घेरा
- कटे हुए हीरे का बैरूनी किनारा जो अँगूठी छल्ले में बैठता है
सकर्मक क्रिया
- पेटी बांधना
- घेरा डालना
- किसी दरख़्त या टहनी के गर्द हलक़ा बना कर उसे ज़्यादा ज़रख़ेज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (girdle)
girdle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔