تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gibe" کے متعقلہ نتائج
gibe کے لیے اردو الفاظ
gibe کے اردو معانی
فعل لازم
- طعنہ زن ہونا
- تمسخر ہونا
- مذاق اُڑایا جانا
فعل متعدی
- طنز کرنا
- تمسخر کرنا
- پھپتی کسنا
اسم
- طعنہ
- آوازہ
- پھبتی
- (جہاز رانی) بادبان کا ہوا سے ادھر اُدھر حرکت میں ہونا
- بادبان کا ہوا سے ادھر ادھر ہلنے سے بحری جہاز کا راستہ بدلنا

gibe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- तानाज़न होना
- तम्सख़र होना
- मज़ाक़ उड़ाया जाना
सकर्मक क्रिया
- तंज़ करना
- तम्सख़र करना
- फपती कसना
संज्ञा
- ताना
- आवाज़ा
- फबती
- (जहाज़रानी) बादबान का हुआ से इधर उधर हरकत में होना
- बादबान का हुआ से इधर उधर हिलने से बहरी जहाज़ का रास्ता बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غِبِّ خالِص
(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .
غِبِّ خالِصَہ
(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .
غَیبَتِ اِمام
اہل تشیّع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روہوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے.
غَیبَتِ صُغْریٰ
عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.
غَیبَتِ کَبْریٰ
مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.
گَبِیلَن کا دَرْد
(قبالت) بچّہ پیدا ہونے کے بعد کا درد جو رحم کے اندر رکے ہوئے خون کے خارج ہونے کو دردِ زہ کی طرح ہوتا ہے ، گابھ کا درد.
غِیبَت
کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gibe)
gibe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔