تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gentleman" کے متعقلہ نتائج
gentleman کے لیے اردو الفاظ
gentleman کے اردو معانی
اسم
- شریف
- بھلا مانس
- جنٹلمین
- اعلیٰ خاندان یا اعلیٰ معاشرتی مرتبے والا شخص
- عالی خاندان، خوش اخلاق اور حلیم الطبع شخص
- ایسا شخص جس کی آمدنی اسے مزدوری یا دوسرے محنت طلب پیشوں سے ممتاز رکھے
- (اکثر جمع) بطور خطاب شرفا
- معزز حضرات
- کسی معزز آدمی کا ذاتی ملازم
- خاصے کا خدمت گار
- (برطانوی) تاریخی طور پر رضا کار رسالے کے سپاہی سے اوپر کے عہدے کا آدمی، خصوصاً ایسا شخص جو خطاب یافتہ نہ ہو مگر نشان نقابت استعمال کرنے کا مجاز ہو
gentleman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शरीफ़
- भलामानस
- जैंटलमैन
- आला ख़ानदान या आला मुआशरती मरतबे वाला शख़्स
- आली ख़ानदान, ख़ुशअख़लाक़ और हलीम-उत-तबा शख़्स
- ऐसा शख़्स जिस की आमदनी इसे मज़दूरी या दूसरे मेहनत तलब पेशों से मुमताज़ रखे
- (अक्सर जमा) बतौर ख़िताब शरिफा
- मुअज़्ज़िज़ हज़रात
- किसी मुअज़्ज़िज़ आदमी का ज़ाती मुलाज़िम
- ख़ासे का ख़िदमतगार
- (बर्तानवी) तारीख़ी तौर पर रज़ाकार रिसाले के सिपाही से ऊपर के ओहदे का आदमी, ख़ुसूसन ऐसा शख़्स जो ख़िताब-ए-याफ़ता ना हो मगर निशान नक़ाबत इस्तिमाल करने का मजाज़ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gentleman)
gentleman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔