تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gentle" کے متعقلہ نتائج
gentle کے لیے اردو الفاظ
gentle کے اردو معانی
صفت
- خلیق یا با مروت خصوصاً انداز اور اطوار میں
- دھیما یا میانہ رو
- جو شدید، تند اور تیز نہ ہو
- بتدریج جیسے ڈھلان
- پالتو یا آسانی سے قابو میں آنے والا، جیسے کوئی جانور
- اعلیٰ خاندان کا یا اس کے خصائص کا حامل
- عالی نسب
- شریف
- نجیب الطرفین
- سلیم الطبع
- حلیم
- بردبار یا سخی
- خوش خلق
- با وقار
- بامروت کشادہ دل
- (قدیم) خاندانی یا بہادر، جیسے ایک بہادر سردار
اسم
- (قدیم) اعلیٰ خاندان کا شخص، عالی خاندان کا آدمی
فعل متعدی
- دھیما یا پرسکون کرنا
- نرم کرنا
- مسخر کرنا یا مطیع کرنا جیسے گھوڑے کو
gentle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़लीक़ या बा मुरव्वत ख़ुसूसन अंदाज़ और अत्वार में
- धीमा या मियानारौ
- जो शदीद, तुंद और तेज़ ना हो
- बतदरीज जैसे ढलान
- पालतू या आसानी से क़ाबू में आने वाला, जैसे कोई जानवर
- आला ख़ानदान का या इस के ख़साइस का हामिल
- आली नसब
- शरीफ़
- नजी-बुत-तरफ़ेन
- सलीम अलतबा
- हलीम
- बुर्दबार या सखी
- ख़ुशखुलक़
- बावक़ार
- बामरोत कुशादादिल
- (क़दीम) ख़ानदानी या बहादुर, जैसे एक बहादुर सरदार
संज्ञा
- (क़दीम) आला ख़ानदान का शख़्स, आली ख़ानदान का आदमी
सकर्मक क्रिया
- धीमा या पुरसुकून करना
- नरम करना
- मुसख़्ख़र करना या मुतीअ करना जैसे घोड़े को
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gentle)
gentle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔