تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gentile" کے متعقلہ نتائج
gentile کے لیے اردو الفاظ
gentile کے اردو معانی
صفت
- (اکثر بڑے G سے) غیر یہودی خصوصاً عیسائیوں کا یا ان سے متعلق
- مارمن فرقے میں غیر مارمن
- کسی خاندان، گوت یا قبیلے کا یا اس سے متعلق
- (گرامر) اسم یا صفت سے متعلق جو قومیت، نسل یا مقامی اصلیت ظاہر کرے
اسم
- (عموماً بڑے G سے) ایسا شخص جو یہودی نہ ہو، خصوصاً عیسائی
- عیسائیوں میں نہ عیسائی اور نہ یہودی
- مشرک
- ملحد یا لامذہب
- مارمنوں میں غیر مارمن
gentile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अक्सर बड़े G से) ग़ैर यहूदी ख़ुसूसन ईसाईयों का या उन से मुताल्लिक़
- मारमन फ़िरक़े में ग़ैर मारमन
- किसी ख़ानदान, गौत या क़बीले का या इस से मुताल्लिक़
- (ग्रामर) इस्म या सिफ़त से मुताल्लिक़ जो क़ौमीयत, नसल या मुक़ामी असलीयत ज़ाहिर करे
संज्ञा
- (उमूमन बड़े G से) ऐसा शख़्स जो यहूदी ना हो, ख़ुसूसन ईसाई
- ईसाईयों में ना ईसाई और ना यहूदी
- मुशरिक
- मुल्हिद या लामज़हब
- मार मनों में ग़ैर मारमन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gentile)
gentile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔