تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"genet" کے متعقلہ نتائج
genet کے لیے اردو الفاظ
genet کے اردو معانی
اسم
- مشک بلاؤ کی جنس Genetta پر مشتمل چھوٹے گوشت خور چوپایوں میں سے کوئی ایک
- ایک قسم کا مشک بلاؤ
- اندلسی گھوڑا
اسم
- دیکھے :Jennet
- افریقی مسلمانوں کے ایک قبیلے کے نام پر جو سلطان غرناطہ کے رسالے کے لیے گھوڑے بھجواتا تھا] زناط، اسپین کا ٹٹو]
- چھوٹا گھوڑا
- گدھی
- خرمادہ
- اندلسی ٹٹو یا خچر
genet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशक बुलाओ की जिन्स Genetta पर मुश्तमिल छोटे गोश्त ख़ौर चौपाइयों में से कोई एक
- एक किस्म का मशक बुलाओ
- अंद लस्सी घोड़ा
संज्ञा
- देखे :Jenne
- अफ़्रीक़ी मुस्लमानों के एक क़बीले के नाम पर जो सुलतान ग़रनाता के रिसाले के लिए घोड़े भिजवाता था] ज़नात, स्पेन का टट्टू
- छोटा घोड़ा
- गधी
- ख़र माद्दा
- अंद लस्सी टट्टू या ख़च्चर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
genet
جنس جینٹا Genetta سے تعلق رکھنے والی بلّیو ں میں سے کوئی جو افریقہ اور جنوبی یورپ میں پائی جاتی ہے، اس کا پوست گل دار او ر دم گھنی ہوتی ہے۔.
genetic code
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت
جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (genet)
genet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔