تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gateway" کے متعقلہ نتائج

gateway

دَرْوازَہ

getaway

آغاز

گَتاوَہ

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گَھٹوَا

بندھا ہوا

گَتاوا

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گَٹْھوائی

گان٘ٹھنے کی اُجرت یا معاوضہ

گُتْھواں

بٹا ہوا، باہم الجھا ہوا

گھوٹْوا

وہ رفیق چیز جسے خوب گھوٹا گیا ہو ، اچھی طرح گھوٹی ہوئی رقیق شے .

گَٹھاوَن

(کاشت کاری) کھلیان روندنے والے بیلوں کے گلے کی لمبی رسّی.

گَٹھاو

ڈیل ڈول، ساخت

گَھٹاؤ ہُوا

بھرا ہوا ، گھٹیلا ، گٹھیلا ہوا (جسم کا صفت).

گھونٹْواں گھونٹْنا

کسی تکلیف دہ بات کا بار بار اعادہ کرنا (زبان سے یا دل میں) رنج و ملال کی بات کو بار بار کہنا .

گَٹھاو باندْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

گَٹھاو گانٹْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

گَھٹاؤ بَڑھاؤ

صُعُود و نزول

gateway کے لیے اردو الفاظ

gateway

ˈɡeɪt.weɪ

gateway کے اردو معانی

اسم

  • باب
  • دروازه
  • راسته یا گزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بند ہو جائے
  • بڑے دروازے میں لگا چوکھٹا جو ایسی گزرگاہ کا کام دے
  • داخل ہونے کا راستہ

gateway के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाब
  • दरवाज़े
  • रास्ते या गुज़रगाह जो फाटक के ज़रीये बंद हो जाये
  • बड़े दरवाज़े में लगा चौखटा जो ऐसी गुज़रगाह का काम दे
  • दाख़िल होने का रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gateway)

نام

ای-میل

تبصرہ

gateway

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone