تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garnet" کے متعقلہ نتائج
garnet کے لیے اردو الفاظ
garnet کے اردو معانی
اسم
- یاقوت
- تامڑا
- ایک سخت شیشہ نما سلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے، سب کا عمومی فارمولا ایک ہوتا ہے لیکن ترکیب میں مختلف اور بطور ہیرا یا کسوٹی استعمال ہوتا ہے
- عام گہرے سرخ رنگ کا یاقوت
- یاقوتی رنگ
اسم
- (جہاز رانی) رسا چرخی
- گارنیٹ
- ساکن سہارے پر لگی ہوئی رسا چرخی جو بحری جہاز کا سامان اٹھانے یا لادنے کے کام آتی ہے
garnet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- याक़ूत
- तामड़ा
- एक सख़्त शीशा नुमा सिलीकेट मादिन जो कई इक़साम में पाया जाता है, सब का उमूमी फ़ार्मूला एक होता है लेकिन तरकीब में मुख़्तलिफ़ और बतौर हीरा या कसौटी इस्तिमाल होता है
- आम गहरे सुर्ख़ रंग का याक़ूत
- याक़ूती रंग
संज्ञा
- (जहाज़रानी) रसा चर्ख़ी
- गारनेट
- साकन सहारे पर लगी हुई रसा चर्ख़ी जो बहरी जहाज़ का सामान उठाने या लादने के काम आती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (garnet)
garnet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔