تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gar" کے متعقلہ نتائج
gar کے لیے اردو الفاظ
gar کے اردو معانی
اسم
- گار ماہی
- سینگا مچھلی
- شمالی امریکا کی لمبی نوکدار تھوتھنی والی گینائیڈ جنس مچھلیوں میں سے کوئی ایک
gar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गार माही
- सींगा मछली
- शुमाली अमरीका की लंबी नोकदार थूथनी वाली गीनाईड जिन्स मछलीयों में से कोई एक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غَیْر
اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا
گَرْڈ
(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .
گَری
یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں
گَرو
۔(ف۔ بکسر اول وفتح دوم وسکون سوم صحیح وبضم دوم غلط۔اسعدی) نماند بعدمیاں کسے درگرو کہ دارد چنیں سید پیشرو)صفت ۱۔رہن کیا ہوا۔ گروی ۲۔مطیع؎
گینْد
چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے
گَرْدَن
سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gar)
gar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔