تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gannet" کے متعقلہ نتائج

gannet

جنس سولا Sulaکا کوئی پرندہ جو غوطہ مار کر مچھلیوں کو پکڑتا ہے، خصوصاً Sula bassana ۔.

گَنِت

حساب، شمار، عدد، ہندسہ، گنتی

genet

جنس جینٹا Genetta سے تعلق رکھنے والی بلّیو ں میں سے کوئی جو افریقہ اور جنوبی یورپ میں پائی جاتی ہے، اس کا پوست گل دار او ر دم گھنی ہوتی ہے۔.

گَھنْٹے

گھنٹا / گھنٹہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنٹ

رک : گھنٹا ، گھنٹی ، گھڑیال .

گھینٹی

گھنیٹا کی تانیث، سور کا بچہ، بچہ خوک

گَینْت

زمین وغیرہ کھودنے کا ایک نوکدار آہنی اوزار، کدال، گیتی

گَنٹھ

رک : گٹھ ، گانٹھ

گھینٹ

گلا ، حلق .

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹے کی

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ بے خبری میں دوسرے کی گدی پر دھپ لگا کر کہتا ہے ، گھنٹے کی .

gannet کے لیے اردو الفاظ

gannet

ˈɡæn.ɪt

gannet کے اردو معانی

اسم

  • (طیوریات) گانٹ
  • بوبی
  • قاز سفید
  • بحر اوقیانوس کے یورپی اور امریکی ساحلوں میں سولن کی طرح یا جنوبی امریکا کے ساحل پر بوبی کی طرح کے پائے جانے والے جال نما پاؤں کے بڑے پیراک پرندوں میں سے کوئی ایک

gannet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तीवरयात) गानट
  • बोबी
  • क़ाज़ सफ़ैद
  • बहर-ए-औक़ियानूस के योरपी और अमरीकी साहिलों में सोलन की तरह या जुनूबी अमरीका के साहिल पर बोबी की तरह के पाए जाने वाले जाल नुमा पांव के बड़े पैराक परिन्दों में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gannet)

نام

ای-میل

تبصرہ

gannet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone