تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gallery" کے متعقلہ نتائج
gallery کے لیے اردو الفاظ
gallery کے اردو معانی
اسم
- راہداری
- گیلری
- دالان
- برآمده
- شه نشین
- غلام گردش
- نگارخانه
- طویل چھتی ہوئی راہداری
- لمبی چھتی ہوئی سیر گاہ یا غلام گردش
- مخصوص اہمیت کا برآمدہ مثلاً آرایش اور تعمیراتی ڈیزائن والا
- پورچ نما رقبہ
- تنگ راستہ یا بڑا کمرہ جو عوامی اشیا کی نمایش یا فروخت کے لیے مثلاً آرٹ اور نوادرات کی فروخت کے لیے استعمال ہو
- ہسپانوی فن تعمیر کے مطابق دیوار کے ساتھ ساتھ اندر یا باہر اٹھا ہوا پلیٹ فارم یا راہداری
- اندرونی دیوار سے باہر نکالا ہوا چبوترا یا بالکونی جس میں حاضرین کے لیے نشستیں ہوں جیسے اوپیرا یا متحرک فلم کی نمایش گاہ میں ہوتی ہیں
- تھیٹر میں سب سے اونچی نشست
- گیلری میں بیٹھنے والے لوگ
- ادنی طبقے کے حاضرین یا ناظرین
- ٹینس یا دوسرے کھیل کے تماشائی
- (کان کنی) سرنگ
- زیر زمین راستہ
- (جہاز رانی) قدیم بادبانی جہاز کے عقب پر بڑھا ہوا پلیٹ فارم
gallery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राहदारी
- गैलरी
- दालान
- बरामदे
- शे नशीन
- ग़ुलाम गर्दिश
- निगार खाने
- तवील छती हुई राहदारी
- लंबी छती हुई सैरगाह या ग़ुलाम गर्दिश
- मख़सूस एहमीयत का बरामदा मसलन आरईश और तामीराती डिज़ाइन वाला
- पोर्च नुमा रकबा
- तंग रास्ता या बड़ा कमरा जो अवामी अश्या की नुमा यश या फ़रोख़त के लिए मसलन आर्ट और नवादिरात की फ़रोख़त के लिए इस्तिमाल हो
- हिसपानवी फ़न तामीर के मुताबिक़ दीवार के साथ साथ अंदर या बाहर उठा हुआ प्लेटफार्म या राहदारी
- अंदरूनी दीवार से बाहर निकाला हुआ चबूतरा या बालकोनी जिस में हाज़िरीन के लिए नशिस्तें हूँ जैसे ओपेरा या मुतहर्रिक फ़िल्म की नुमा यश गाह में होती हैं
- थियटर में सब से ऊंची नशिस्त
- गैलरी में बैठने वाले लोग
- उद्दिनी तबक़े के हाज़िरीन या नाज़रीन
- टेनिस या दूसरे खेल के तमाशाई
- (कानकनी) सुरंग
- ज़र-ए-ज़मीन रास्ता
- (जहाज़रानी) क़दीम बादबानी जहाज़ के अक़ब पर बढ़ा हुआ प्लेटफार्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gallery)
gallery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔