تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gallant" کے متعقلہ نتائج
gallant کے لیے اردو الفاظ
gallant کے اردو معانی
صفت
- بہادر، جوانمرد یا شجاع
- عورتوں کے ساتھ شایستہ اور خلیق
- عاشق مزاج
- حسن پرست
- دل پھینک
- شاندار یا نفیس
- عمدہ
- خوش لباس یا نمایشی
اسم
- (خوش مزاج جوانمرد
- خوش پوشاک
- بانکا
- رنگیلا
- عورتوں سے بانکپن سے پیش آنے والا
- عاشق
- منگیتر
- حوصلہ مند آدمی
- با جرات شخص
فعل متعدی
- رجھانا
- محبت، لگاوٹ یا عشق بازی کرنا
- خاتون کے ساتھ چلنا
فعل لازم
- شادی کا خواستگار یا عاشق ہونا
gallant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बहादुर, जवाँमर्द या शुजाअ
- औरतों के साथ शाएसता और ख़लीक़
- आशिक़ मिज़ाज
- हुस्नपरस्त
- दिल फेंक
- शानदार या नफ़ीस
- उम्दा
- ख़ुशलिबास या नमाएशी
संज्ञा
- (ख़ुशमिज़ाज जवाँमर्द
- ख़ुशपोशाक
- बांका
- रंगीला
- औरतों से बांकपन से पेश आने वाला
- आशिक़
- मंगेतर
- हौसलामंद आदमी
- बा जुरात शख़्स
सकर्मक क्रिया
- रिझाना
- मुहब्बत, लगावट या इशक़ज़ी करना
- ख़ातून के साथ चलना
अकर्मक क्रिया
- शादी का ख़्वास्तगार या आशिक़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gallant)
gallant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔