تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gaff" کے متعقلہ نتائج
gaff کے لیے اردو الفاظ
gaff کے اردو معانی
اسم، فعل
- ماہی سیخک، بڑی مچھلی شکار کرنے کا دستے والا برچھا
- ایک کانٹے دار ماہی برچھا
- اصیل مرغ کے لیے دھاتی مہمیز
- (جہاز رانی) لٹھ، موٹی بلی جس کا ایک سرا اگلے اور دوسرا پچھلے بادبان پر رکھا رہتا ہے
- جہاز پر جھنڈا لہرانے کے لیے مستعمل بلی
- قصاب کا ہک/آنکڑا
- ٹیلی فون کے لائن مین کا کھمبے پر چڑھنے کا ہک
- ایک شعبدہ
- کوئی فراڈ
- (عوامی ) ابتلا یا گالی، جو مشکل سے برداشت ہو (جیسے: to stand the gaff)۔
- (برطانوی، عوامی ) ادنیٰ درجے کی تفریح گاہ
- ماہی سیخک کے ذریعہ شکار کرنا/پھنسانا یا زمین پر لانا
- (عوامی ) فریب دینا
- (برطانوی عوامی) شرط بدنا، خصوصاً معمولی قسم کی جیسے سکہ اچھال کر
gaff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- माही सीख़क, बड़ी मछली शिकार करने का दस्ते वाला बरछा
- एक कांटेदार माही बरछा
- असील मुर्ग़ के लिए धाती मेहमेज़
- (जहाज़रानी) लठ्ठ, मोटी बिल्ली जिस का एक सिरा अगले और दूसरा पिछले बादबान पर रखा रहता है
- जहाज़ पर झंडा लहराने के लिए मुस्तामल बिल्ली
- क़स्साब का हिक्क/आंकड़ा
- टेलीफ़ोन के लाइनमैन का खंबे पर चढ़ने का हिक्क
- एक शेबदा
- कोई फ़राड
- (अवामी ) इबतिला या गाली, जो मुश्किल से बर्दाश्त हो (जैसे: to stand the gaff)
- (बर्तानवी, अवामी ) अदना दर्जे की तफ़रीहगाह
- माही सीख़क के ज़रीया शिकार करना/फंसाना या ज़मीन पर लाना
- (अवामी ) फ़रेब देना
- (बर्तानवी अवामी) शर्त बदना, ख़ुसूसन मामूली किस्म की जैसे सिक्का उछाल कर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gaff)
gaff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔