تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gaboon" کے متعقلہ نتائج
gaboon کے لیے اردو الفاظ
gaboon کے اردو معانی
اسم
- گبیونی
- گابون
- ایک افریقی درخت اکومیا کلے نینا ( Aucoumea klaineana) یا اس کی سرخی مائل بھوری لکڑی جو بیشتر فرنیچر سازی میں استعمال ہوتی ہے
- گیبون مہاگنی
gaboon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गबीवनी
- गाबोन
- एक अफ़्रीक़ी दरख़्त अकोमया किले नेना ( Aucoumea klaineana) या उस की सुर्ख़ी माइल भूरी लक्कड़ी जो बेशतर फ़र्नीचर साज़ी में इस्तिमाल होती है
- गीबोन महागनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gabion
تعمیرات میں استعمال ہونے والا تاروں کا بنا ہوا کھانچا جس میں مٹی یا پتھر کا بھراؤ کیا جاتا ہے، پہلے مورچہ بندی کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔.
غَبَن
کسی سرکاری یا غیر سرکاری منتظم اعلیٰ یا کسی عہدہ دار کا سرکار یا اپنے مالک کا زر و مال اپنے کام میں لانے کے لیے بدعنوانی کر کے غیر قانونی طریقہ سے نکال لینا یا چوری کر لینا
غائِب بِین
(مسمریزم) معمول ، وہ شخص جس پر مسمریزم کاعامل ، عمل کر کے بیہوش کر دے اور وہ عالم بیہوشی میں پوشیدہ چیزوں یا غیر موجود چیزوں وغیرہ کو اپنی باطنی طاقت کے ذریعے دیکھ کر ان کے متعلق باتیں بتائے۔
غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gaboon)
gaboon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔